مندرجات کا رخ کریں

مشرق بعید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بعید مشرقی ممالک
Far Eastern countries
مشرق بعید کا مقام, ثقافتی وضاحت
چینی نام
روایتی چینی 遠東
سادہ چینی 远东
لغوی معنی مشرق بعید
برمی نام
برمی အရှေ့ဖျား ဒေသ
IPA [ʔəʃḛbjá dèθa̰]
ویتنامی نام
Quốc ngữ Viễn Đông
Hán-Nôm
تھائی نام
تھائی ตะวันออกไกล
Tawan-oak klai
کوریائی نام
ہانجا 極東
منگولیائی نام
منگولیائی Als Dornod
جاپانی نام
کانجی 極東
ملایو نام
ملایو تيمور جاوء
Timur Jauh
انڈونیشیائی نام
انڈونیشیائی Timur Jauh
فلپائنی نام
تگالوگ Silanganan (لوپانگ ہینیرانگ)
Malayong Silangan (literal)
پرتگیزی نام
پرتگیزی Extremo Oriente
روسی نام
روسی Дальний Восток
IPA: [ˈdɑlʲnʲɪj vɐsˈtok]
رومن سازی Dál'niy Vostók

مشرق بعید یا مشرقِ اقصیٰ(انگریزی: Far East،چینی: 远东) ایک اصطلاح ہے جو زیادہ تر مشرقی ایشیا (شمال مشرقی ایشیا سمیت)، جنوب مشرقی ایشیا اور روسی مشرق بعید کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔[1]

روایتی اصطلاح میں مشرق بعید میں شامل علاقے اور خطے

[ترمیم]
علاقے کا نام[2] اور
خطہ مع پرچم
رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(2008 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت حکومت کرنسی دفتری زبان
مشرقی ایشیا
 چین[3] 9,598,094[4]
1,370,536,875[5] 161.0 بیجنگ یک جماعتی ریاست,[حوالہ درکار]
اشتراکی جمہوریہ
یوان (رینمنبی) مینڈارن چینی
 ہانگ کانگ [6] 1,104 6,985,200 6,352.0 ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ
چین۔
ہانگ کانگ ڈالر چینی (کینٹونیز),[7]
انگریزی
 مکاؤ [8] 28.6 520,400 17,310.0 مکاؤ خصوصی انتظامی علاقہ
چین
ہیتاکا چینی (کینٹونیز),[9]
پرتگیزی
 جاپان 377,873 127,433,494 337.0 ٹوکیو پارلیمانی جمہوریت,
آئینی بادشاہت
ین کوئی نہیں
(جاپاننی بطور حقیقی)
 منگولیا 1,564,116 2,951,786 1.7 اولان باتور پارلیمانی جمہوریہ توگروگ منگولیائی
 شمالی کوریا 120,540 23,301,725 190.0 پیانگ یانگ اشتراکی جمہوریہ شمالی کوریائی وان کوریائی
 جنوبی کوریا 100,032 49,044,790 493.0 سیول صدارتی جمہوریہ وان کوریائی
 تائیوان[10] 36,188 22,911,292 633.12 تائی پے نیم صدارتی نظام نیو تائیوان ڈالر مینڈارن چینی
جنوب مشرقی ایشیا
 برونائی دارالسلام 5,765 381,371 66.0 بندر سری بگاوان مطلق اسلامی سلطنت برونائی ڈالر مالے
 کمبوڈیا 181,035 14,241,640 78.0 پنوم پن آئینی بادشاہت ریال خمیر
 مشرقی تیمور[11] 15,410 1,115,000 64.0 دیلی پارلیمانی جمہوریہ امریکی ڈالر / سینٹاوؤ سکے ٹیٹم اور پرتگیزی
 انڈونیشیا[12] 1,919,588 237,512,355 123.8 جکارتہ صدارتی جمہوریہ روپیہ انڈونیشیائی
 لاؤس 236,800 6,521,998 25.0 وینتیان اشتراکی جمہوریہ کپ لاؤ
 ملائیشیا 329,847 27,730,000 83.0 کوالالمپور وفاقی آئینی بادشاہت,
پارلیمانی جمہوریت
رنگٹ مالے
 برما 676,578 55,390,000 75.0 نیپیداو وحدانی صدارتی
آئینی جمہوریہ
کیات برمی
 پاپوا نیو گنی 462,840 6,732,000 14.5 پورٹ مورسبی وحدانی پارلیمانی
آئینی بادشاہت
کینا ہیری موٹو, ٹوک پسن, اور انگریزی
 فلپائن 300,000 90,500,000 295.0 منیلا وحدانی صدارتی
آئینی جمہوریہ
پیسو فلپائنی اور انگریزی
 سنگاپور 707.1 4,588,600 6,489.0 سنگاپور پارلیمانی جمہوریہ سنگاپور ڈالر مالے, انگریزی,
مینڈارن چینی, اور تامل
 تھائی لینڈ 513,115 63,038,247 122.0 بینکاک پارلیمانی جمہوریت,
آئینی بادشاہت
بھات تھائی
 ویت نام 331,690 86,116,559 253.0 ہنوئی یک جماعتی ریاست,
اشتراکی جمہوریہ
ڈونگ ویتنامی
شمالی ایشیا
روس کا پرچم روسی مشرق بعید (روس)[13] 6,215,900[14] 6,692,865[14] 3.0 ماسکو وفاقی نیم صدارتی جمہوریہ روبل روسی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "AskOxford: Far East"۔ 29 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2014 
  2.   Continental regions as per UN categorisations (map), except 12. Depending on definitions, various territories cited below (notes 6, 11-13, 15, 17-19, 21-23) may be in one or both of ایشیا and یورپ, افریقا, or اوقیانوسیہ.
  3.   The state is commonly known as simply "چین", which is subsumed by the eponymous entity and civilisation (چین). Figures given are for Mainland چین only, and do not include ہانگ کانگ, مکاؤ, and تائیوان.
  4. Includes PRC-administered area (اکسائی چن and Trans-کرکoram Tract, both territories claimed by بھارت).
  5. Information listed is for Mainland چین only. The خصوصی انتظامی علاقہ چین (i.e. ہانگ کانگ and مکاؤ), the island territories under the control جمہوریۂ چین (which includes the islands of تائیوان, کنمن, and Matsu) are excluded.
  6.   ہانگ کانگ is a خصوصی انتظامی علاقہ چین
  7. Cantonese, a dialect of Chinese, is a de facto official language of ہانگ کانگ، as ہانگ کانگ's constitution does not specify which dialect of Chinese is the territory's official language.
  8.   مکاؤ is a خصوصی انتظامی علاقہ چین۔
  9. Cantonese, a dialect of Chinese, is a de facto official language of مکاؤ، as مکاؤ's constitution does not specify which dialect of Chinese is the territory's official language.
  10.   Figures are for the area under the de facto control جمہوریۂ چین (ROC) government, commonly referred to as تائیوان. Claimed in whole by the PRC; see political status of تائیوان.
  11.   مشرقی تیمور is often considered a transcontinental country in Southمشرقی ایشیا and اوقیانوسیہ.
  12. انڈونیشیا is often considered a transcontinental country in Southمشرقی ایشیا and اوقیانوسیہ; figures do not include پاپوا، انڈونیشیا and جزائر ملوک, frequently reckoned in اوقیانوسیہ (میلینیشیا/آسٹریلیشیا).
  13.   روس is generally considered a transcontinental country in مشرقی یورپ (UN region) and شمالی ایشیا; population and area figures are for Asian portion only.
  14. ^ ا ب Only includes the area of بعید مشرقی وفاقی ضلع.