بریتانیہ
Appearance
Bretagne / Breizh / Bertaèyn | |
---|---|
تاریخی صوبہ | |
نعرہ: Kentoc'h mervel eget bezañ saotret ذلت کی بجائے موت | |
ترانہ: کوئی نہیں (ازروئے قانون) درحقیقت "Bro Gozh ma Zadoù" اپنے باپ دادا کی پرانی زمین | |
ملک | فرانس |
بڑی بستیاں | |
رقبہ | |
• کل | 34,023 کلومیٹر2 (13,136 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 4,475,295 |
منطقۂ وقت | CET (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | CEST (UTC+2) |
بریتانیہ (Brittany) (فرانسیسی:Bretagne؛ [bʁə.taɲ] ( سنیے)؛ بریٹن: Breizh؛ گیلو: Bertaèyn) فرانس کے شمال مغرب میں ایک ثقافتی خطہ ہے۔ ماضی میں ایک مملکت اور ایک ڈچی، بریتانیہ نے 1532ء میں مملکت فرانس سے اتحاد کر کے بطور صوبہ شمولیت اختیار کی۔