بحیرہ چکچی
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ چکچی (Chukchi Sea) (روسی: Чуко́тское мо́ре) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]اس کا رقبہ تقریباً 595.000 مربع کلومیٹر (230،000 مربع میل) ہے اور سال کے چار ماہ ہی اس میں جہاز رانی ہو سکتی ہے۔