مندرجات کا رخ کریں

تنب اکبر و اصغر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تنب اکبر و اصغر
Greater and Lesser Tunbs
متنازع جزیرہ(جزائر)
دیگر نام: فارسی: تنب بزرگ و تنب کوچک
عربی: طنب الكبرى وطنب الصغرى
تنب اکبر و اصغر خلیج فارس میں
جغرافیہ
مقام خلیج فارس
متناسقات اکبر: 26°15′N 55°16′E / 26.250°N 55.267°E / 26.250; 55.267
اصغر: 26°14′N 55°08′E / 26.233°N 55.133°E / 26.233; 55.133
کل جزائر 2
رقبہ اکبر: 10.3 کلومربع میٹر (4.0 مربع میل)
اصغر:2 کلومربع میٹر (0.77 مربع میل)
زیر انتظام
 ایران
صوبہ صوبہ ہرمزگان
دعوی
{{country data {{{country claim}}} country flag2 name = {{{country claim}}} variant = size =

}}

آبادیات
آبادی تقریبا 300[1]

تنب اکبر و تنب اصغر (Greater Tunb and Lesser Tunb) (فارسی: تنب بزرگ و تنب کوچک‎؛ عربی: طنب الكبرى و طنب الصغرى) مشرقی خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کے قریب دو چھوٹے جزائر ہیں۔ دونوں جزیروں کا درمیانی فاصلہ 12 کلومیٹر جبکہ یہ ایرانی جزیرہ قشم سے 20 کلومیٹر جنوب میں واقع ہیں۔ جزائر ایران کے زیر انتظام بطور حصہ صوبہ ہرمزگان ہیں، لیکن متحدہ عرب امارات کا ان پر دعوی بطور امارت راس الخیمہ کا علاقہ ہے۔[2][3][4]

تنب اکبر کا رقبہ 10.3 مربع کلومیٹر ہے اور یہ اپنی سرخ مٹی کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس کی آبادی کے بارے میں متضاد توضیحات موجود ہیں: بعض ذرائع کے مطابق چند درجن اور چند سو افراد کے درمیان ہیں، [5] جبکہ دیگر کے مطابق جزیرے پر کوئی شہری آبادی نہیں۔[6]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

جزیرہ ابو موسی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Journal of Middle Eastern geopolitics: Volume 2; Volume 2 (2007), Università degli studi di Roma "La Sapienza." Dipartimento di studi geoeconomici statistici storici per l'analisi regionale, Università degli studi di Roma "La Sapienza." Dipartimento di studi geoeconomici statistici storici per l'analisi regionale, page 68
  2. Sunil K. Vaidya (2009-04-09)۔ "UAE gets strong backing in island dispute with Iran"۔ Gulfnwes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2009 
  3. Simon Henderson (2007-12-07)۔ "Unwanted Guest: The Gulf Summit and Iran"۔ The Washington Institute For Near East Policy۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2009 
  4. "Abu Musa and the Tumbs: The Dispute That Won't Go Away, Part Two"۔ The Estimate۔ 2001-08-04۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2009 
  5. Guive Mirfendereski
  6. Radio Free Europe