مندرجات کا رخ کریں

گزرگاہ ڈریک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گزرگاہ ڈریک
گزرگاہ ڈریک کی گہرائی

گزرگاہ ڈریک (Drake Passage) ایک جسم آب ہے جو جنوبی امریکا کے جنوبی سرے اور انٹارکٹکا کے درمیان واقع ہے۔

اس کا نام سر فرانسس ڈریک (Sir Francis Drake) کے نام پر ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔