مندرجات کا رخ کریں

عمرو بن ابی عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمرو بن ابی عمرو
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمرو بن ابی عمرو بن شداد غزوہ بدر میں شریک مہاجر صحابی تھے۔ یہ قریش کے بنو ضبہ میں سے اور اولاد حارث بن فہر سے تعلق رکھتے تھے۔

  • پورا نام عمرو بن ابو عمرو بن شداد الفہری کنیت ابو شداد ہے غزوہ بدر کے وقت 32 سال کے تھے 36ھ میں خلافت علی المرتضیٰ میں وفات پائی۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد 2 صفحہ 724 حصہ ہفتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 111،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور