مندرجات کا رخ کریں

ثعلبہ بن سعد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثعلبہ بن سعد
معلومات شخصیت

ثعلبہ بن سعد غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

حسب و نسب

[ترمیم]

ان کا نسب ثعلبہ بن سعد بن مالك بن خالد بن ثعلبہ بن سعد بن الربيع بن عمرو بن ابو زہير بن مالك بن امرء القيس بن مالك بن ثعلبہ بن كعب بن الخزرج حارثة بن عمرو بن الخزرج بن ساعدة ہے۔ یہ ابو حمید ساعدی اور سہل بن ساعدہ کے چچا ہیں غزوہ بدر میں حاضر ہوئے غزوہ احد میں شہید ہوئے [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 347 حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور