سماک بن سعد
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سماک بن سعد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
سماک بن سعد غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
نام نسب[ترمیم]
ان کا نسب ، سماک بن سعد بن ثعلبہ بن خلاس بن زيد بن مالك بن ثعلبہ بن كعب بن الخزرج بن الحارث بن الخزرج۔ ،
اسلام[ترمیم]
بیعت عقبہ ثانيہ میں 70/انصار کے ہمراہ مکہ جاکر بیعت کی تھی۔
غزوات[ترمیم]
غزوہ بدر، غزوہ احد میں اپنے بھائی بشیر بن سعد کے ساتھ شریک ہوئے ان کی کوئی اولاد نہ تھی ۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اسدالغابہ ابن اثیرجلد چہارم صفحہ 981 المیزان پبلیکیشنز لاہور