عبد اللہ بن سعید
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ بن سعید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | عبد اللہ بن سعید |
والد | سعید بن عاص |
عملی زندگی | |
طبقہ | صحابہ |
نسب | القرشی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ بدر غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
عبد اللہ بن سعید غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ یہ قریش کے قبیلے بنو امیہ سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ بڑے انشا نگار اور خوشخط صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔ انھیں رسول اللہ نے اہل مدینہ کی کتابت درست کرنے پر مامور کیا تھا۔
- پورا نام عبد الله بن سعيد بن العاص بن أمية بن عبد شمس بن عبد مناف ہے۔[1]
ان کی تاریخ وفات میں اختلاف ہے ان کی یوم بدر غزوہ موتہ اور یمامہ وفات لکھی ہے [2]