مندرجات کا رخ کریں

علم سیرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علمِ سیرت محمد ﷺ، ان کے خاندان، قباہل عرب، غزوات، سرایا، نزول قرآن کا دور، حدیث و سنت، جغرافیہ عرب وغیرہ کا مطالعہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے کرنے کو کہتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ڈاکٹر محمود احمد غازی، محاضرات سیرت، پہلا خطبہ۔ مفہوم