القول البدیع فی فضل الصلاۃ علی الحبیب الشفیع
Appearance
القول البدیع فی الصلاۃ على الحبیب الشفیع امام محمد بن عبد الرحمن سخاوی (839 ـ 902ھ) کی عربی زبان میں مایہ ناز تصنیف لطیف ہے۔ جس میں انھوں نے رسول اللہ صلى اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سیرت طیبہ کو ایک اچھوتے انداز سے تحریر فرمایا ہے اور امام الانبیاء جناب محمد مصطفى صلى اللہ علیہ و آلہ و سلم پر درود وسلام پڑھنے کے فضائل نقل کیے ہیں۔ اس کتاب کو سنہ 2002ء میں ڈاکٹر محمد عوامہ کی تحقیق کے ساتھ مؤسسہ الریان نے 536صفحات پر مشتمل ایک جلد میں شائع کیا ہے ۔
حوالہ جات
[ترمیم]اس کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے