مندرجات کا رخ کریں

نعمان بن سنان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:58، 8 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← انھوں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
نعمان بن سنان
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نعمان بن سنان انصاری غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی تھے۔

  • پورا نام نعمان بن سنان۔ جو پہلے مولى بنو سلمہ تھے،پھربنو عبيد بن عدی بن غنم بن كعب ابن سلمہ کے موالی بن گئے۔ انھوں نے غزوہ بدر غزوہ احد میں شرکت کی ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 301 حصہ نہم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 207،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور