"فراس بن نضر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
{{صحابہ}} |
{{صحابہ}} |
||
{{مہاجرین حبشہ}} |
|||
[[زمرہ:مہاجرین حبشہ]] |
[[زمرہ:مہاجرین حبشہ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 06:25، 31 جولائی 2024ء
فراس بن نضر بن حارث | |
---|---|
فِرَاسُ بن النَّضْر بن الحَارِث بن عَلْقمہ بن كَلَدَہَ بن عَبْدِ مَناف بن عبد الدار بن قصی بن كلاب بن مُرّہ[1] | |
معلومات شخصیت | |
اولاد | ليس له عقب[2] |
رشتے دار | والدہ زینب بنت النبّاش |
عملی زندگی | |
نسب | القرشی العَبْدَرِی |
اہم واقعات | ہجرت حبشہ |
درستی - ترمیم |
فراس بن نضر رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے صحابی اور ابتدائی مسلمانوں میں شامل تھے۔
نام و نسب
[ترمیم]فراس نام، والد کانام نضر تھا، نسب نامہ یہ ہے، فراس بن نضر بن حارث ابن علقمہ بن کلدہ بن عبد مناف بن عبد ار بن قصی،ماں کا نام زینب تھا، نانہالی شجرہ یہ ہے زینب بنت بناش بن زرارہ بن اسد بن عمرو بن تمیم تمیمی۔
اسلام و ہجرت
[ترمیم]مکہ میں ابتدا میں مشرف باسلام ہوئے اور ہجرت ثانیہ میں حبشہ گئے۔[3]
شہادت
[ترمیم]ان کی مدنی زندگی کے حالات کچھ نہیں معلوم، حضرت عمر فاروق کے زمانہ میں شام کی لڑائیوں میں شریک ہوئے اور اس سلسلہ کے مشہور معرکہ یرموک میں جام شہادت پیا۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ جـ4،ص 338
- ↑ الطبقات الکبرى جـ4،ص 114
- ↑ ابن سعد،جلد4،ق1:90
- ↑ الاصابہ۔ الاستیعاب