مندرجات کا رخ کریں

"ایمن بن خریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Syedalinaqinaqvi نے صفحہ ایمن بن خزیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بجانب ایمن بن خزیم منتقل کیا: تصحیح نام
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ایمن بن خزیم رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ'''، ایک [[صحابی]] تھے۔ آپ رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ [[فتح مکہ]] کے بعد [[مسلمان]] ہوئے۔ [[مسلمان|مسلمانوں]] میں با ہم جو [[جنگ|جنگیں]] یوئیں، ان سے الگ تھلگ رہے۔ [[خلافت امویہ|خلفاء بنوامیہ]] سے ان کے گہرے اور دوستانہ تعلقات تھے۔ خاص کر [[مروان بن حکم|مروان]] سے بیت گہرے مراسم تھے اور وہ [[مروان بن حکم|مروان]] کے [[دربار]] میں بلا روک ٹوک آتے جاتے تھے۔ اسی راہ و رسم کی بنا پر لوگ انھیں ''خلیل الخلفاء'' کہتے تھے۔ [[شاعر]] تھے لیکن صرف [[زرمیہ اشعار]] کہتے تھے۔ آپ رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ' نے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] سے چند [[حدیث|احادیث]] روایت کی ہیں۔
'''ایمن بن خزیم'''، ایک [[صحابی]] تھے جو [[فتح مکہ]] کے بعد [[مسلمان]] ہوئے۔ [[مسلمان|مسلمانوں]] میں با ہم جو [[جنگ|جنگیں]] یوئیں، ان سے الگ تھلگ رہے۔ [[خلافت امویہ|خلفاء بنوامیہ]] سے ان کے گہرے اور دوستانہ تعلقات تھے۔ خاص کر [[مروان بن حکم|مروان]] سے بہت گہرے مراسم تھے اور وہ [[مروان بن حکم|مروان]] کے [[دربار]] میں بلا روک ٹوک آتے جاتے تھے۔ اسی راہ و رسم کی بنا پر لوگ انھیں ''خلیل الخلفاء'' کہتے تھے۔ [[شاعر]] تھے لیکن صرف [[رزمیہ اشعار]] کہتے تھے۔ آپ نے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] سے چند [[حدیث|احادیث]] روایت کی ہیں۔


=== '''حوالہ''' ===
=== منابع ===


* کتاب:[[مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا]]،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-۲۷۵
* کتاب:[[مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا]]،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-۲۷۵
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{صحابہ}}


[[زمرہ:عرب شخصیات]]

نسخہ بمطابق 09:02، 7 اکتوبر 2015ء

ایمن بن خزیم، ایک صحابی تھے جو فتح مکہ کے بعد مسلمان ہوئے۔ مسلمانوں میں با ہم جو جنگیں یوئیں، ان سے الگ تھلگ رہے۔ خلفاء بنوامیہ سے ان کے گہرے اور دوستانہ تعلقات تھے۔ خاص کر مروان سے بہت گہرے مراسم تھے اور وہ مروان کے دربار میں بلا روک ٹوک آتے جاتے تھے۔ اسی راہ و رسم کی بنا پر لوگ انھیں خلیل الخلفاء کہتے تھے۔ شاعر تھے لیکن صرف رزمیہ اشعار کہتے تھے۔ آپ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے چند احادیث روایت کی ہیں۔

منابع

حوالہ جات