کیوبا قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت | |||
ایسوسی ایشن | فٹبال ایسوسی ایشن آف کیوبا | ||
---|---|---|---|
ذیلی کنفیڈریشن | کیریبین فٹبال ایسوسی ایشن (کیریبین) | ||
ہوم اسٹیڈیم | مختلف | ||
فیفا رمز | CUB | ||
فیفا درجہ | 174 (20 دسمبر 2018)[1] | ||
اعلی ترین فیفا درجہ | 46 (نومبر – دسمبر 2006) | ||
کم ترین فیفا درجہ | 182 (اگست 2017, مارچ–مئی 2018) | ||
ایلو درجہ | 121 7 (9 جنوری 2019)[2] | ||
اعلی ترین ایلو درجہ | 52 (فروری 2005) | ||
کم ترین ایلع درجہ | 147 (ستمبر 2019) | ||
| |||
پہلا بین الاقوامی | |||
کیوبا 3–1 جمیکا (Havana, Cuba; 16 March 1930) | |||
سب سے بڑی جیت | |||
کیوبا 11–0 جزائر کیکس و ترکیہ (Havana, Cuba; 8 September 2018) | |||
سب سے بڑی شکست | |||
سویڈن 8–0 کیوبا (Antibes, France; 12 June 1938) سوویت یونین 8–0 کیوبا (Moscow, Soviet Union; 24 July 1980) روس 8–0 کیوبا (Volgograd, Russia; 20 November 2023) | |||
عالمی کپ | |||
ظہور | 1 (اول 1938) | ||
بہترین نتائج | Quarter-finals (1938) | ||
CONCACAF Championship / Gold Cup | |||
ظہور | 12 (اول 1971) | ||
بہترین نتائج | Fourth place (1971) | ||
اعزازات
|
کیوبا کی قومی فٹ بال ٹیم ،مردوں کے بین الاقوامی فٹ بال میں کیوبا کی نمائندگی کرتی ہے اور کیوبا کی فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر کنٹرول ہے۔کیوبا کی ٹیم تینوں فیفا کیریبین فٹ بال یونین اور کنفیڈریشن آف نارتھ، سینٹرل امریکن اینڈ کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال کی نمائندگی کرتی ہے۔ کیوبا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی کیریبین ٹیم تھیں جنھوں نے 1938ء میں ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ کیوبا نے راؤنڈ 16 میں رومانیہ کو 2-1 سے شکست دی۔ اس کے بعد وہ کوارٹر فائنل میں سویڈن کے ہاتھوں 8-0 سے باہر ہو گئے۔ کیوبا تب سے لے کر اب ورلڈ کپ میں واپس نہیں آیا ہے۔ کیوبا 1947ء میں نارتھ امریکن نیشنز کپ میں دوسرے نمبر پر رہا، جس نے اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کی، 1996ء، 1999ء اور 2005ء میں کیریبین کپ میں بھی دوسرے نمبر پر رہا، لیکن 2012ء میں جیت گیا۔[3][4][5][6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-20
- ↑ Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-09
- ↑ "Cuba – List of International Matches"۔ Rsssf.com۔ 2022-07-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-08
- ↑ "Baseball in Their Veins, but a New Ball at Their Feet"۔ Nytimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-08
- ↑ "Cuatro futbolistas de la selección de Cuba escaparon tras el primer partido de la Copa Oro en Miami". Infobae (ہسپانوی میں). 29 جون 2023. Retrieved 2023-06-29.
- ↑ "Reportes: Cuatro futbolistas abandonaron la concentración de Cuba en Miami durante la Copa Oro". ESPN Deportes (ہسپانوی میں). 28 جون 2023. Retrieved 2023-07-09.