مندرجات کا رخ کریں

2010ء فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(2010 فیفا عالمی کپ سے رجوع مکرر)
2010 FIFA World Cup
FIFA World Cup South Africa 2010
فائل:2010 FIFA World Cup logo.svg
2010 فیفا عالمی کپ کا اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکجنوبی افریفا
تاریخ11 جون – 11 جولائی (31 دن)
ٹیمیں32 (6 اتحادیوں سے)
میدان10 (9 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین ہسپانیہ (1 بار)
دوسرے درجہ پر نیدرلینڈز
تیسرے درجہ پر جرمنی
چوتھے درجہ پر یوراگوئے
اعداد و شمار
کل مقابلے64
گول145 (2.27 فی میچ)
تماشائی3,178,856 (49,670 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والایوراگوئے کا پرچم Diego Forlán
جرمنی کا پرچم Thomas Müller
نیدرلینڈز کا پرچم Wesley Sneijder
ہسپانیہ کا پرچم David Villa
(ہر ایک نے گول 5 گول کیے)[1]
بہترین کھلاڑییوراگوئے کا پرچم Diego Forlán[2]
بہترین نوجوان کھلاڑیجرمنی کا پرچم Thomas Müller[3]
بہترین گول کیپرہسپانیہ کا پرچم Iker Casillas[4]
2006ء
2014ء

2010 فیفا عالمی کپ فٹ بال کاانیسواں عالمی مقابلہ تھا جو جنوبی افریقا میں سال 2010ء میں منعقد ہوا۔[5] کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑا مقابلہ گیارہ جون سے گیارہ جولائی تک جاری رہا۔

حصہ لینے والی ٹیمیں /ممالک

[ترمیم]

افریقہ

[ترمیم]

ایشیا

[ترمیم]

یورپ

[ترمیم]

شمالی و وسطی امریکا

[ترمیم]

اوشیانا

[ترمیم]

جنوبی امریکا

[ترمیم]

میدان

[ترمیم]

2005ء میں اس عالمی مقابلے کے منتظمین نے تیرہ مقامات کا اعلان کیا، جہاں اس مقابلے کا انعقاد ہونا تھا۔ ۔فیفا کی جانب سے تنظیمی طور پر اس اعلان کی تصدیق 17 مارچ 2006ء کو کی گئی۔

جوہانسبرگ ڈربن کیپ ٹاؤن جوہانسبرگ پریٹوریا
ساکر سٹی موسز مہبیدا میدان کیپ ٹاؤن میدان ایلس پارک میدان لوفٹس ورسفیلڈ میدان
26°14′5.27″S 27°58′56.47″E / 26.2347972°S 27.9823528°E / -26.2347972; 27.9823528 (Soccer City) 29°49′46″S 31°01′49″E / 29.82944°S 31.03028°E / -29.82944; 31.03028 (Moses Mabhida Stadium) 33°54′12.46″S 18°24′40.15″E / 33.9034611°S 18.4111528°E / -33.9034611; 18.4111528 (Cape Town Stadium) 26°11′51.07″S 28°3′38.76″E / 26.1975194°S 28.0607667°E / -26.1975194; 28.0607667 (Ellis Park Stadium) 25°45′12″S 28°13′22″E / 25.75333°S 28.22278°E / -25.75333; 28.22278 (Loftus Versfeld Stadium)
گنجائش: 94,900 گنجائش: 70,000 گنجائش: 69,070 گنجائش: 62,567 گنجائش: 51,760
پورٹ الزبتھ بلویم فونٹن پولوک وین نلسپرٹ رستن برگ
نیلسن منڈیلا میدان آزاد ریاست میدان پیٹر موقابہ میدان مومبیلا میدان شاہی میدان
33°56′16″S 25°35′56″E / 33.93778°S 25.59889°E / -33.93778; 25.59889 (Nelson Mandela Bay Stadium) 29°07′02.25″S 26°12′31.85″E / 29.1172917°S 26.2088472°E / -29.1172917; 26.2088472 (Free State Stadium) 23°55′30″S 29°27′54″E / 23.925°S 29.465°E / -23.925; 29.465 (Peter Mokaba Stadium) 25°27′40″S 30°55′44″E / 25.461°S 30.929°E / -25.461; 30.929 (Mbombela Stadium) 25°34′43″S 27°09′39″E / 25.5786°S 27.1607°E / -25.5786; 27.1607 (Royal Bafokeng Stadium)
گنجائش: 48,000 گنجائش: 48,000 گنجائش: 46,000 گنجائش: 43,500 گنجائش: 42,000

نتائج

[ترمیم]

پہلا مرحلہ

[ترمیم]

پہلا گروپ

[ترمیم]
  فاتح
  فائنل ہارا

  تیسرے درجہ پر
  چوتھے درجہ پر

  تیسرے مرحلہ میں ہار گئے
  دوسرے مرحلہ میں ہار گئے

  گروپ مرحلہ میں ہار گئے

گروپ اے

[ترمیم]
ٹیم
کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول ہوئے گول فرق پوائنٹس
 یوراگوئے 3 2 1 0 4 0 +4 7
 میکسیکو 3 1 1 1 3 2 +1 4
 جنوبی افریقا 3 1 1 1 3 5 −2 4
 فرانس 3 0 1 2 1 4 −3 1



11 جون 2010
جنوبی افریقا  1–1  میکسیکو Soccer City , جوہانسبرگ
یوراگوئے  0–0  فرانس Cape Town Stadium, کیپ ٹاؤن
16 جون 2010
جنوبی افریقا  0–3  یوراگوئے Loftus Versfeld Stadium, پریٹوریا
17 جون 2010
فرانس  0–2  میکسیکو Peter Mokaba Stadium, پولوکوانے
22 جون 2010
میکسیکو  0–1  یوراگوئے Royal Bafokeng Stadium, روسٹنبرگ
فرانس  1–2  جنوبی افریقا Free State Stadium, بلومفونٹین

گروپ بی

[ترمیم]
ٹیم
کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول ہوئے گول فرق پوائنٹس
 ارجنٹائن 3 3 0 0 7 1 +6 9
 جنوبی کوریا 3 1 1 1 5 6 −1 4
 یونان 3 1 0 2 2 5 −3 3
 نائجیریا 3 0 1 2 3 5 −2 1


12 جون 2010
جنوبی کوریا  2–0  یونان Nelson Mandela Bay Stadium, پورٹ الزبتھ
ارجنٹائن  1–0  نائجیریا ایلس پارک اسٹیڈیم, جوہانسبرگ
17 جون 2010
ارجنٹائن  4–1  جنوبی کوریا Soccer City , جوہانسبرگ
یونان  2–1  نائجیریا Free State Stadium, بلومفونٹین
22 جون 2010
نائجیریا  2–2  جنوبی کوریا Moses Mabhida Stadium, ڈربن
یونان  0–2  ارجنٹائن Peter Mokaba Stadium, پولوکوانے

گروپ سی

[ترمیم]
ٹیم
کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول ہوئے گول فرق پوائنٹس
 ریاستہائے متحدہ 3 1 2 0 4 3 +1 5
 انگلستان 3 1 2 0 2 1 +1 5
 سلووینیا 3 1 1 1 3 3 0 4
 الجزائر 3 0 1 2 0 2 −2 1


12 جون 2010
انگلستان  1–1  ریاستہائے متحدہ Royal Bafokeng Stadium, روسٹنبرگ
13 جون 2010
الجزائر  0–1  سلووینیا Peter Mokaba Stadium, پولوکوانے
18 جون 2010
سلووینیا  2–2  ریاستہائے متحدہ ایلس پارک اسٹیڈیم, جوہانسبرگ
انگلستان  0–0  الجزائر Cape Town Stadium, کیپ ٹاؤن
23 جون 2010
سلووینیا  0–1  انگلستان Nelson Mandela Bay Stadium, پورٹ الزبتھ
ریاستہائے متحدہ  1–0  الجزائر Loftus Versfeld Stadium, پریٹوریا

گروپ ڈی

[ترمیم]
ٹیم
کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول ہوئے گول فرق پوائنٹس
 جرمنی 3 2 0 1 5 1 +4 6
 گھانا 3 1 1 1 2 2 0 4
 آسٹریلیا 3 1 1 1 3 6 −3 4
 سربیا 3 1 0 2 2 3 −1 3


13 جون 2010
سربیا  0–1  گھانا Loftus Versfeld Stadium, پریٹوریا
جرمنی  4–0  آسٹریلیا Moses Mabhida Stadium, ڈربن
18 جون 2010
جرمنی  0–1  سربیا Nelson Mandela Bay Stadium, پورٹ الزبتھ
19 جون 2010
گھانا  1–1  آسٹریلیا Royal Bafokeng Stadium, روسٹنبرگ
23 جون 2010
گھانا  0–1  جرمنی Soccer City , جوہانسبرگ
آسٹریلیا  2–1  سربیا Mbombela Stadium, نلسپرویت

گروپ ای

[ترمیم]
ٹیم
کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول ہوئے گول فرق پوائنٹس
 نیدرلینڈز 3 3 0 0 5 1 +4 9
 جاپان 3 2 0 1 4 2 +2 6
 ڈنمارک 3 1 0 2 3 6 −3 3
 کیمرون 3 0 0 3 2 5 −3 0


14 جون 2010
نیدرلینڈز  2–0  ڈنمارک ساکر سٹی، جوہانسبرگ
جاپان  1–0  کیمرون Free State Stadium, بلومفونٹین
19 جون 2010
نیدرلینڈز  1–0  جاپان Moses Mabhida Stadium, ڈربن
کیمرون  1–2  ڈنمارک Loftus Versfeld Stadium, پریٹوریا
24 جون 2010
ڈنمارک  1–3  جاپان Royal Bafokeng Stadium, روسٹنبرگ
کیمرون  1–2  نیدرلینڈز Cape Town Stadium, کیپ ٹاؤن

گروپ ایف

[ترمیم]
ٹیم
کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول ہوئے گول فرق پوائنٹس
 پیراگوئے 3 1 2 0 3 1 +2 5
 سلوواکیہ 3 1 1 1 4 5 −1 4
 نیوزی لینڈ 3 0 3 0 2 2 0 3
 اطالیہ 3 0 2 1 4 5 −1 2


14 جون 2010
اطالیہ  1–1  پیراگوئے Cape Town Stadium, کیپ ٹاؤن
15 جون 2010
نیوزی لینڈ  1–1  سلوواکیہ Royal Bafokeng Stadium, روسٹنبرگ
20 جون 2010
سلوواکیہ  0–2  پیراگوئے Free State Stadium, بلومفونٹین
اطالیہ  1–1  نیوزی لینڈ Mbombela Stadium, نلسپرویت
24 June 2010
سلوواکیہ  3–2  اطالیہ ایلس پارک اسٹیڈیم, جوہانسبرگ
پیراگوئے  0–0  نیوزی لینڈ Peter Mokaba Stadium, پولوکوانے

گروپ

[ترمیم]
ٹیم
کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول ہوئے گول فرق پوائنٹس
 برازیل 3 2 1 0 5 2 +3 7
 پرتگال 3 1 2 0 7 0 +7 5
 آئیوری کوسٹ 3 1 1 1 4 3 +1 4
 شمالی کوریا 3 0 0 3 1 12 −11 0


15 جون 2010
آئیوری کوسٹ  0–0  پرتگال Nelson Mandela Bay Stadium, پورٹ الزبتھ
برازیل  2–1  شمالی کوریا ایلس پارک اسٹیڈیم, جوہانسبرگ
20 جون 2010
برازیل  3–1  آئیوری کوسٹ Soccer City , جوہانسبرگ
21 جون 2010
پرتگال  7–0  شمالی کوریا Cape Town Stadium, کیپ ٹاؤن
25 June 2010
پرتگال  0–0  برازیل Moses Mabhida Stadium, ڈربن
شمالی کوریا  0–3  آئیوری کوسٹ Mbombela Stadium, نلسپرویت

گروپ ایچ

[ترمیم]
ٹیم
کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول ہوئے گول فرق پوائنٹس
 ہسپانیہ 3 2 0 1 4 2 +2 6
 چلی 3 2 0 1 3 2 +1 6
 سویٹزرلینڈ 3 1 1 1 1 1 0 4
 ہونڈوراس 3 0 1 2 0 3 −3 1


16 جون 2010
ہونڈوراس  0–1  چلی Mbombela Stadium, نلسپرویت
ہسپانیہ  0–1  سویٹزرلینڈ Moses Mabhida Stadium, ڈربن
21 جون 2010
چلی  1–0  سویٹزرلینڈ Nelson Mandela Bay Stadium, پورٹ الزبتھ
ہسپانیہ  2–0  ہونڈوراس ایلس پارک اسٹیڈیم, جوہانسبرگ
25 June 2010
چلی  1–2  ہسپانیہ Loftus Versfeld Stadium, پریٹوریا
سویٹزرلینڈ  0–0  ہونڈوراس Free State Stadium, بلومفونٹین

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Players – Top goals"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-06
  2. "Adidas Golden Ball"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-06
  3. "Hyundai Best Young Player"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-06
  4. "Adidas Golden Glove"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-06
  5. "فٹ بال: انیسویں عالمی کپ کا جوش" {{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs: |pmd= و|trans_title= (معاونت) والوسيط غير المعروف |seperator= تم تجاهله (معاونت)