مندرجات کا رخ کریں

کوسٹاریکا قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوسٹاریکا
Costa Rica
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتLa Sele (سلیکشن)
La Tricolor (سہ رنگی)
The Ticos
ایسوسی ایشنFederación Costarricense de Fútbol
(FEDEFUTBOL)
ذیلی کنفیڈریشنUNCAF (Central America)
کنفیڈریشنکونکاکاف (شمالی امریکا)
ہیڈ کوچÓscar Ramírez
اسسٹنٹ کوچLuis Marín
کیپٹنBryan Ruiz
نائب کپتانKeylor Navas
Celso Borges
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاWalter Centeno (137)
ٹاپ اسکوررRolando Fonseca (47)
ہوم اسٹیڈیمEstadio Nacional
فیفا رمزCRC
فیفا درجہ20 Steady (4 مئی 2017)
اعلی ترین فیفا درجہ13 (فروری–مارچ 2015)
کم ترین فیفا درجہ93 (جولائی 1996)
ایلو درجہ27 Steady (30 اپریل 2017)
اعلی ترین ایلو درجہ13 (10 مارچ 1960)
کم ترین ایلع درجہ81 (مارچ 1983)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 کوسٹاریکا 7–0 ایل سیلواڈور 
(گواتیمالا شہر, گواتیمالا; 14 ستمبر 1921)
سب سے بڑی جیت
 کوسٹاریکا 12–0 پورٹو ریکو 
(بارانکیلا, کولمبیا; 10 دسمبر 1946)
سب سے بڑی شکست
 میکسیکو 7–0 کوسٹاریکا 
(میکسیکو شہر, میکسیکو; 17 اگست 1975)
عالمی کپ
ظہور4 (اول 1990)
بہترین نتائجکوارٹر فائنل، 2014ء فیفا عالمی کپ
کونکاکاف چیمپئن شپ اور گولڈ کپ
ظہور18 (اول 1963)
بہترین نتائجچیمپئنز، 1963, 1969 اور 1989
کوپا امریکا
ظہور5 (اول 1997)
بہترین نتائجکوارٹر فائنل، 2001 and 2004

کوسٹاریکا قومی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Costa Rica national football team; (ہسپانوی: Selección de fútbol de Costa Rica)‏) بین الاقومی فٹ بال میں کوسٹاریکا کی نمائندگی کرنے والی مردوں کی ٹیم ہے۔

کٹ تاریخ

[ترمیم]
1990 میزبان (بمقابلہ اسکاٹ لینڈ )
1990 میزبان (بمقابلہ چیکوسلاواکیا)
1990 مہمان
1997 کوپا امریکا میزبان
2000 میزبان
2002 میزبان
2014 عالمی کپ دوسری

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]