مندرجات کا رخ کریں

حوا انصاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حوا انصاریہ

معلومات شخصیت
پیدائشی نام حواء بنت يزيد
شہریت يثرب
نسل عرب
مذہب الاسلام
شوہر قیس بن خطیم
اولاد ثابت بن قیس بن خطیم

ام بجید آپ کا نام حواء بنت یزید ابن سکن ہے،،صحابیہ ہیں انصاریہ الأشہليہ ہیں،اسماء بنت یزید کی بہن ہیں۔ اپنے شوہر قيس بن الخطيم سے پہلے ایمان لائیں۔[1] والد کا نام یزيد بن السكن بن كرز بن زعوراء من بني عبد الأشہل اور والدہ کا نام عِقْرَبُ بِنْتُ مُعَاذِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ امْرِئِ الْقَيْسِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ الْأَشْہلِت تھا۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح، مفتی احمد یار خان، جلد ہشتم، صفحہ542
  2. أسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن علي عز الدين ابن الأثير ناشر: دار الفكر بيروت