مندرجات کا رخ کریں

ام البنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ام البنین

أم البنين فاطمة بنت حزام الكُلَّابيَّة

فاطمہ بنت حزام بن خالد بن ربيعہ بن عامر بن صعصعہ كلابيہ

معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 683ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع
لقب باب الحوائج، ام البنين، ام العباس
شوہر علی ابن ابو طالب
اولاد ابو الفضل عباس، جعفر بن علی، عثمان بن علی، عبد الله بن علی
رشتے دار باپ:حزام وهو ابو المحل بن خالد ابن ربيعہ بن الوحيد بن كعب بن عامر بن كلاب
ماں:ثمامہ بنت سہل بن عامر بن مالك بن جعفر بن كلاب

ام البنین فاطمہ بنت حزام بن خالد بن جعفر بن ربيعہ بن الوحيد بن عامر بن كعب بن كلاب [2]حضرت علی کی اہلیہ جو حضرت فاطمہ کی وفات کے بعد آپ کے نکاح میں آئیں۔ ام البنین کے چار فرزند عباس بن علی جعفر بن علی، عثمان بن علی، عبد الله بن علی تھے جن میں حضرت عباس لشکرِ حسینی کے علمدار تھے اور سبھی واقعۂ کربلا میں 10 محرم 61ھ کو شہید ہوئے۔[3][4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. البيرجنديّ في كتابه ( وقائع الأيّام ) ص 107، طبع 1352 هـ، وقد نقل الخبر عن الأعمش، والسيد محمد باقر القره باغي في كتابه ( كنز المطالب )، وغيرهما ـ حيث جاء في ( الاختيارات ) عن الأعمش قال: « دخلتُ على الإمام زين العابدين ( عليّ بن الحسين ) عليه السّلام في الثالث عشر من جمادى الآخرة، وكان يوم جمعة، فدخل الفضلُ بنُ العبّاس وهو باكٍ حزين، يقول له: لقد ماتتْ جَدّتي أمُّ البنين ».
  2. الطبقات الكبرى المؤلف: أبو عبد الله محمد بن سعد المعروف بابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ- بيروت
  3. الإكمال في رفع الارتياب عن المؤتلف والمختلف في الأسماء والكنى والأنساب المؤلف: سعد الملك، أبو نصر علي بن هبۃالله بن جعفر بن ماكولا، ناشر: دار الكتب العلميہ، بيروت، لبنان
  4. الكتاب : البدايہ والنهايہ تأليف: عماد الدين أبو الفداء اسماعيل بن عمر بن كثير القرشي الدمشقي، الناشر:ہجر للطباعہ والنشر، الجيزۃ

سانچے