مندرجات کا رخ کریں

جمال خان مندوخیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمال خان مندوخیل
معلومات شخصیت
پیدائش 12 نومبر 1961ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
جج عدالت عظمیٰ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
9 اگست 2021 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بلوچستان
یونیورسٹی لاء کالج، کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے ،  فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بلوچستان عدالت عالیہ ،  عدالت عظمیٰ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جمال خان مندوخیل (پیدائش: 12 نومبر 1961ء) حاضر سروس پاکستانی جج ہیں جو 9 اگست 2021ء سے عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اس سے قبل 5 اکتوبر 2019ء سے 8 اگست 2021ء تک عدالت عالیہ بلوچستان کے چیف جسٹس رہ چکے ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. محمد جواد خان۔ "High Court of Balochistan > Justice Jamal Khan Mandokhail"۔ bhc.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024