جبریل فؤاد حداد
شیخ | |
---|---|
جبریل فواد حداد | |
جبريل فؤاد حداد | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1960 (عمر 63–64 سال) عیسوی یا 1380 ہجری[1] بیروت، لبنان |
رہائش | برونائی دار السلام |
شہریت | لبنان |
دیگر نام | فواد حداد |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم دین، شیخ الحدیث، مصنف |
ملازمت | جامعہ برونائی دارالسلام |
درستی - ترمیم |
جبریل حداد | |
---|---|
لقب | شیخ |
ذاتی | |
مذہب | اسلام |
دور حکومت | لبنانی اسکالر |
جماعت | سنی |
فقہی مسلک | شافعی |
اعتقادی مکتب فکر | اشعری |
بنیادی دلچسپی | فقہ، تصوف، [2] عقیدہ |
طریقت | نقشبندی |
پیشہ | عالم دین |
جبریل فواد حداد (پیدائس 1960ء) (عربی: جبريل فؤاد حداد; عربی تلفظ: [gɪbriːl fʊɑːd ħadda:d]) لبنانی نژاد اسلامی اسکالر، شیخ الحدیث، مصنف اور اسلامی کلاسیکی متون کے مترجم۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات میں شامل ہے۔[3] جبریل فواد ایک "تقلید پسند سنی"[4] اور "روایتی اسلامی مکاتب فکر کا سختی سے دفاع کرتے ہیں"۔[5] اجازہ ان کے پاس دنیا بھر سے 150 شیوخ سے خلافتو اجازت حاصل ہیں۔[6][1][7] وہ اپنے کنبے کے ساتھ برونائی میں رہتے ہیں[8] برونائی میں سلطان عمر علی سیف الدین مرکز برائے اسلامیات، جامعہ برونائی دارالسلام میں وزٹنگ فیلو (2013ء–2015ء) پھر سینئر اسسٹنٹ پروفیسر (2015ء–2018ء) رہے ہیں۔[6][9] وہ وہابیت اور سلفی تحریک کے ایک سخت تنقید نگار بھی ہیں۔[10][11]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]جبریل حداد 1960ء میں بیروت، لبنان میں ایک متوسط کاتھولک خاندان میں پیدا ہوئے[12] ان کا خاندان مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور کاتھولک کلیسیا/موارنہ کاتھولک ایک مخلوط عقیدہ رکھنے والا خاندان تھا۔[10] ان کی پروش ایک مخلوط عقیدے والے محلے میں ہوغي اور وہ اسی یسوعی اسکول میں گئے جہاں ان سے قبل ان کے والد اور دادا نے تعلیم حاصل کی تھی۔[12] 1976ء میں، ان کے والد لبنانی خانہ جنگی میں ہلا ک ہوئے اور ان کا خاندان لبنان سے ہجرت پر محبور ہوا، بعد میں مملکت متحدہ سے ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کی۔[12][13]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب
- ↑ Read Secret Practices of the Sufi Freemasons Online by Baron Rudolf von Sebottendorff | Books (انگریزی میں).
- ↑ "The 500 Most Influential Muslims in the World" (PDF)۔ Jordan: The Royal Islamic Strategic Studies Centre۔ 2009۔ ص 96۔ 27 فروری 2017 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2015
- ↑ Press, Oxford University (1 مئی 2010). Salafism: Oxford Bibliographies Online Research Guide (انگریزی میں). Oxford University Press, USA. p. 14. ISBN:978-0-19-980419-1. Archived from the original on 2017-04-23. Retrieved 2017-04-22.
- ↑ Brown, Jonathan (5 جون 2007). The Canonization of Al-Bukh?r? and Muslim: The Formation and Function of the Sunn? ?ad?th Canon (انگریزی میں). BRILL. p. 327. ISBN:978-9004158399. Archived from the original on 2017-07-31. Retrieved 2017-07-14.
- ^ ا ب "Shaykh Dr. Gibril Fouad Haddad – Biography"۔ SeekersHub.org۔ 2 دسمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2015
- ↑ "Integrated Encyclopedia of the Qurʾān"۔ iequran.com۔ 20 دسمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015
- ↑ Gibril Fouad Haddad۔ "Shaykh Gibril Fouad Haddad"۔ eShaykh,com۔ 4 مارچ 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2015
- ↑ "Dr Gibril Fouad Haddad | Sultan Omar 'Ali Saifuddien Centre for Islamic Studies". soascis.ubd.edu.bn (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2017-04-22. Retrieved 2017-04-22.
- ^ ا ب Omar Tufail (2004)۔ "Interview with Gibril Fouad Haddad"۔ LivingIslam.org۔ 2011-05-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Read The 'Wahhabi Myth' Online by Haneef James Oliver | Books (انگریزی میں).
- ^ ا ب پ Fouad Haddad (28 جنوری 1997)۔ "How I came to Islam"۔ Sunnah.org۔ Lebanon۔ 24 ستمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2015
- ↑ "Shaykh Gibril Haddad"۔ caribbeanmuslims.com۔ 4 مارچ 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2015
بیرونی روابط
[ترمیم]- LivingIslam.org: List of works by Gibril Haddad
- eshaykh.com: List of works by Shaykh Gibril Haddad since 1997
- Naqshbandi.net: Shaykh Gibril Haddad's meeting with Dr. Muhammad Alawi al-Maliki (Mecca)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ naqshbandi.net (Error: unknown archive URL)
- LivingIslam.org: Shaykh Gibril Haddad's meeting with Sidi Mustafa Bassir (Morocco)
- Issuu.com: 500 Most Influential Muslims (2009)