ویکیپیڈیا کامنز پر وکی لوز مونیومینٹس کے باب میں خوش آمدید!
وکی لوز مونیومینٹس ثقافتی ورثے کے ارد گرد ایک عوامی تصویر مقابلہ ہے جوکہ ویکیمیڈیا کے دنیا بھر میں موجود چیپٹرز کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلے یہ تصویر مقابلہ 2010 میں نیدر لینڈ میں منعقد کیا گیا تھا اور اگلے سال 2011 میں پورے یورپ تک اس کا دائرہ پھیل گیا۔ وکی لوز مونیومنٹز 2012 اور 2013 میں پوری دنیا تک پھیل گیا اور دنیا کے کئی ممالک میں اسے منعقد کروایا گیا جن میں کناڈا، چلی، بھارت، پانامہ، گھانا، فلپائن، روس، جنوبی افریقہ اور امریکہ کے علاوہ کئی دوسرے ممالک شامل ہیں۔
Wiki Loves Monuments is organized in a federative manner, which means the organization depends on volunteers in each country. Enthusiastic local teams get in contact with heritage organizations and authorities, create monuments lists in Wikipedia, contact partners and sponsors, and motivate the general public to participate. If your country did not participate last year, maybe you are interested to help make it happen this year? Just leave us a message at Commons talk:Wiki Loves Monuments 2014!