9 جون
Appearance
7 جون | 8 جون | 9 جون | 10 جون | 11 جون |
واقعات
[ترمیم]- 2010 - قندھار کے ارغنداب میں شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوئے۔
- 2009ء - پشاور، پاکستان کے ایک ہوٹل میں دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور کم از کم 46 زخمی ہوئے۔
- 2008ء - ایپل کمپیوٹر کمپنی نے نیاآئی فون تھری جی کی گنجائش کے ساتھ متعارف کرایا [1]
- 2008ء - چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے پر ملک بھر کے وکلا نے لانگ مارچ کا آغاز کیا [1]
- 2004ء - جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے بیس غیر ملکی عسکریت پسندوں کوہلاک کیا [1]
- 1974ء - پرتگال اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے [1]
- 1967ء - چھ روزہ جنگ: اسرائیل نے شام سے گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کیا۔
- 1940ء - جنگ عظیم دوم:ناروے نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے [1]
- نقاطی فہرست کا متن
ولادت
[ترمیم]- 1938ء - مسعود رانا ، پاکستانی گلوکار، جنہیں محمد رفیع کا متبادل قرار دیا گیا
- 1952ء - یوسف رضا گیلانی، پاکستان کے سابق وزیر اعظم
- 1963ء - جونی ڈیپ، امریکی اداکار
- 762ء - سیدہ نفیسہ، اہل بیت کی ایک نامور عالمہ تھیں۔
- 1975ء-اینڈریو سائمنڈز آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1973ء - سارہ بنت طلال، سعودی شہزادی
وفات
[ترمیم]- 1990ء - اسد بھوپالی، بھارتی اردو شاعر
- 2011ء۔ جمیل فخری، پاکستانی اداکار، ڈرامہ اندھیرا اجالا میں انسپکٹر جعفر حسین کے کردار سے شہرت پائی
- 2022ء - عامر لیاقت حسین، ٹیلی ویژن میزبان، سیاست دان اور کالم نگار
- 2023ء - سراج العالم خان، بنگلہ دیشی سیاست دان، سیاسی تجزیہ کار، فلسفی اور مصنف