20 جنوری
Appearance
18 جنوری | 19 جنوری | 20 جنوری | 21 جنوری | 22 جنوری |
واقعات
[ترمیم]- 1981ء - رونالڈ ریگن امریکا کے 40ویں صدر بنے۔
- 1981ء - ایران نے 52 امریکی قیدی 444 دن بعد رہا کر دیے۔
- 2005ء کیوبا نے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی واضح رہے کہ سگار کیوبا کی بنیادی برآمدی اشیاء میں شمار کیاجاتا ہے [1]
- 2001ء ریاستہائے متحدہجارج بش نے دوبارہ امریکا کے 43 ویں صدر کا حلف اٹھایا [1]
- 1996ء فلسطینیاسر عرفات فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے [1]
- 1981ء ایران نے باون مغوی امریکی رہا کیے [1]
- 1969ء ریاستہائے متحدہرچرڈ نکسن نے امریکا کے صدر کا حلف اٹھایا [1]
- 1944ءعالمی جنگ دوئم:رائل ایئر فورس نے برلن پر 23سو ٹن وزنی بم گرائے [1]
- 1981ء ریاستہائے متحدہرونالڈ ریگن نے امریکا کے 40 ویں صدر کا حلف اٹھایا [2]
- 1961ء ریاستہائے متحدہجان ایف کینیڈی نے امریکا کے 35 ویں صدر کا حلف اٹھایا [2]
- 1841ء مملکت متحدہ نے ہانگ کانگ پر قبضہ کر لیا [1]
- 1783ء مملکت متحدہ ، فرانس اور ہسپانیہ کے درمیان امن معاہدہ طے پایا [1]
- 2009ء ریاستہائے متحدہ باراک حسین اوباما نے دس لاکھ لوگوں کے مجمع میں صدارت کا حلف اٹھایا یوں وہ پہلے آفریقی/امریکی صدر منتخب ہوئے۔
- 2016ء ریاستہائے متحدہ امریکی خلائی تحقیقی ادارے نے نظام شمسی میں موجود ممکنہ نویں سیارے کی موجودگی کی پیشن گوئی کی۔
- 2016ء باچہ خان یونیورسٹی میں خود کش حملہ فائرنگ 20 افراد ہلاک۔
ولادت
[ترمیم]- 1988 - غلام اسحاق خان، پاکستان کے ساتویں صدر [1]
- 1925ء ـ جمیل الدین عالی ( پاکستانی شاعر، قومی نغمہ نگار، سفرنامہ نگار، انجمن ترقی اردو پاکستان کے معتمد) بہ مقام دہلی[1]
- 1926ء - ممتاز ادیبہ قراۃ العین حیدر [1]
- 1029ء سلجوق حکمران سلطان الپ ارسلان کا یوم پیدائش [1]
وفات
[ترمیم]- 1971ء – عابد علی عابد، اردو اور فارسی کے شاعر، نقّاد اور ڈراما نگار اور ديال سنگھ کالج، لاہور کے پرنسپل۔
- 1993ء – آڈری ہیپبرن، امریکی اداکارہ
- 1996ء – خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان کا یوم وفات
- 2007ء – شریف کنجاہی، پنجابی اور اردو کے ممتاز ادیب، شاعر، ماہرِ لسانیات، محقق، مترجم اور معلم، قرآن پاک کا پنجابی زبان میں ترجمہ کرنے والے معروف۔
- 2021ء – ڈینیش چندر بھنڈاری؛ ویر چکر، 87-88 سال، بھارتی فضائیہ کے اہلکار۔[3]
- 2024ء – جے نارائن موہانتی- بھارتی سیاست دان، اوڈیشہ کے ایم ایل اے (1995–2004)۔[4]
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ^ ا ب دی لرننگ نیٹ ورک (20 جنوری 2013). "On This Day: January 20" (انگریزی میں). نیویارک ٹائمز.
{{حوالہ ویب}}
:
میں بیرونی روابط (help)|author=
and|publisher=
- ↑ Dakshina Kannada: Vir Chakra awardee from Mulki passes away
- ↑ Former MLA Jaynarayan Mohanty passes away at 73