یورپی سرخدار
Appearance
یورپی سرخدار | |
---|---|
یورپی سرخدار
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع [2] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
طبقہ: | Pinales |
خاندان: | Taxaceae |
جنس: | Taxus |
سائنسی نام | |
Taxus baccata[2][3] لنی اس ، 1753 | |
خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
درستی - ترمیم |
یورپی سرخدار (علمی نام: Taxus baccata) جنس Taxus کا کویی گہرے رنگ کے پتوں والا سدابہار صنبوری درخت جس کے بیج ایک گودے والے سرخ غلاف میں اسے اکثر گرجا گھروں اور جنگل میں لگایا جاتا ہے۔
توصیف
[ترمیم]یورپی سرخدار اصل ميں خاندان Taxaceae اور جنس Taxus سے تعلق رکھنے والا ایک زہردار درخت ہے۔ اس کی لمبايی 10 میٹر سے 20 میٹر تک اور اس کی چوڑائی 17 میٹر ہوتی ہے۔ اس کی چھال (پوست) کا رنگ لال بھوری ہوتا ہے۔ یہ درخت بھت سے طبیعی مواد taxin A, taxin B, milosin, lykopin, efedrin, baccatin III, 10-deacetylbaccatin III اور sitosterin پر مشتمل ہے۔ اس طبیعی مواد سے 10-deacetylbaccatin III ایک القلويد ہے جو سرطان پر اچھا اثر دالتا ہے۔
- ↑ عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/42546 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 1040 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/359061
- ↑ "معرف Taxus baccata دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء
زمرہ جات:
- حالة حفظ من ويكي بيانات
- 1753ء میں مترشح کردہ نباتات
- آرائشی درخت
- ایشیا کے طبی پودے
- بونسائی میں استعمال ہونے والے پودے
- لال فہرست کی کم تشویشناک انواع
- نباتاتیہ ایران
- نباتاتیہ بحیرہ روم
- نباتاتیہ پاکستان
- نباتاتیہ ترکیہ
- نباتاتیہ شمالی افریقا
- نباتاتیہ مغربی ایشیاء
- نباتاتیہ نیپال
- نباتاتیہ یورپ
- نباتاتیہ یوکرین
- یورپ کے درخت
- یورپ کے طبی پودے
- طبی پودے
- ایشیا کے باغاتی پودے
- یورپ کے باغاتی پودے
- تاریخ شمار سانچے