سرطان
Appearance
سرطان مندرجہ ذیل معنوں میں استعمال ہوتا ہے:
- سرطان (برج) - علم نجوم کا ایک برج۔
- سرطان (مجمع النجوم) ـ علمِ فلکیات کا ایک مجمع النجوم
- کینسر - ایک خطرناک انسانی و حیوانی عارضہ۔
- انجمن سرطان ناروے میں رضاکارانہ طور پر سرطان کے خلاف کام کرنے والی ایک قومی فلاحی تنظیم
- خط سرطان کرہ ارض کے گرد ایک مکمل دائروی لکیر
- سرطان -کیکڑا سمندری کیکڑے کی ایک قسم