گلشن ٹاؤن
Appearance
Gulshan Town | |
---|---|
گلشن ٹاؤن | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ماتحت | ضلع گلشن |
تشکیل | 1972 |
درجہ قصبہ | 2001 |
تحلیل | 2011 |
فعال | 2015 |
مرکزی دفتر | ڈی ایم سی شرقی |
تعداد انجمن مجلس | ۸
|
حکومت | |
• قسم | قصبہ بلدیاتی تنظیم |
• صدر قصبہ | ڈاکٹر فواد احمد |
• حلقہ | این اے-236 (کراچی شرقی-2) |
رقبہ | |
• کل | 29 کلومیٹر2 (11 میل مربع) |
بلندی | 40 میل (130 فٹ) |
بلند ترین مقام | 175 میل (574 فٹ) |
پست ترین مقام | 3 میل (10 فٹ) |
آبادی (مردم شماری پاکستان 2023ء) | |
• کل | 973,314 |
• کثافت | 33,775.93/کلومیٹر2 (87,479.3/میل مربع) |
نام آبادی | کراچی والے |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC) |
رمزیہ ڈاک | 75300 |
ٹیلی فون کوڈ | 021 |
آیزو 3166 رمز | PK-SD |
گلشن ٹاؤن یا گلشن اقبال ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گلشن، کا ایک انتظامی قصبہ ہے۔ اس کے علاقوں میں سہراب گوٹھ، گلستانِ جوہر کے علاقے شامل ہیں۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق گلشن اقبال سب ڈویژن کی آبادی نو لاکھ تہتر ہزار 973,314 افراد پر مشتمل ہے۔
علم آبادیات
[ترمیم]مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق گلشن اقبال سب ڈویژن کی آبادی 973,314 ہے جن میں 589,350 افراد اردو بولتے ہیں۔