مندرجات کا رخ کریں

گلشن غازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گلشن غازی
انتظامی تقسیم
متناسقات 24°56′03″N 66°58′24″E / 24.93416667°N 66.97333333°E / 24.93416667; 66.97333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ

گلشن غازی (انگریزی: Gulshan-e-Ghazi) پاکستان کے صوبہ کراچی کے مغربی ضلع میں واقع ایک قصبہ ہے جو بلدیہ ٹاؤن کا حصہ ہے۔[1][2] گلشن غازی میں کئی نسلی گروہ ہیں جن میں مہاجر، ہندکو (ہزارہ، سندھی، کشمیری، سرائیکی، پشتون ،بلوچ براہوئی، میمن، پنجابی، بوہرہ، اسماعیلی وغیرہ شامل ہیں۔ آبادی کا 99%سے زیادہ حصہ مسلمان ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Baldia Town آرکائیو شدہ 2006-02-19 بذریعہ وے بیک مشین
  2. Tahir Siddiqui (8 جنوری 2022)۔ "Division of Karachi into 26 towns, 233 UCs notified"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-05-08

بیرونی روابط

[ترمیم]

24°56′03″N 66°58′24″E / 24.93417°N 66.97333°E / 24.93417; 66.97333