مندرجات کا رخ کریں

وفاقی شرعی عدالت پاکستان کے منصفین اعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

وفاقی شرعی عدالت پاکستان کا سربراہ منصف اعظم کہلاتا ہے۔ ذیل میں تمام منصفین اعظم کی فہرست ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

نمبر شمار منصف اعظم کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
1

جسٹس صلاح الدین احمد

28 مئی 1980ء 31 مئی 1981ء
2 جسٹس شیخ آفتاب حسین 1 جون 1981ء 14 اکتوبر 1984ء
3 جسٹس فخر عالم (قائم مقام) 15 اکتوبر 1984ء 7 نومبر 1984ء
4 جسٹس گل محمد خان 8 نومبر 1984ء 8 نومبر 1990ء
5 جسٹس تنزیل الرحمٰن 17 نومبر 1990ء 16 نومبر 1992ء
6 جسٹس میر ہزار خان کھوسو 17 نومبر 1992ء 18 جولائی 1994ء
7 جسٹس نذیر احمد بھٹی 19 جولائی 1994ء 4 جنوری 1997ء
8 جسٹس میاں محبوب احمد 8 جنوری 1997ء 7 جنوری 2000ء
9 جسٹس فضل الٰہی خان 12 جنوری 2000ء 11 جنوری 2003ء
10 جسٹس چوہدری اعجاز یوسف 9 مئی 2003ء 8 مئی 2006ء
11 جسٹس حاذق الخیری 9 مئی 2006ء 4 جون 2009ء
12 جسٹس آغا رفیق احمد خان 5 جون 2009ء 4 جون 2014ء[1]
13جسٹس سردار محمد رضا5جون 2014ء6دسمبر 2014ء[2]
14جسٹس ڈاکٹر فدا محمد خان12 دسمبر 2014ء6 مارچ 2015ء[2]
15جسٹس ریاض احمد خان7مارچ 2015ء14 مئی 2017ء[2]
16جسٹس شیخ نجم الحسن15مئ 2017ء14 مئ 2019 ء[2]
17جسٹس نور محمد مسکانزیئ15 مئ2019ئ14 مئ 2022ئ[2]
18جسٹس ڈاکٹرسیدمحمد انور (قائم مقام)16 مئ2022ئتا حال[3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  1. "Mr. Justice Dr. Agha Rafiq Ahmed Khan" (PDF)۔ Federal Shariat Court of Pakistan۔ Federal Shariat Court of Pakistan۔ June 4, 2014 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ "سابقہ چیف جسٹس آف فیڈرل شریعت کورٹ آف پاکستان"۔ فیڈرل شریعت کورٹ آف پاکستان۔ فیڈرل شریعت کورٹ آف پاکستان 
  3. "چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت ، پاکستان"۔ وفاقی شرعی عدالت ، پاکستان۔ وفاقی شرعی عدالت ، پاکستان