وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
Appearance
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب گلگت بلتستان اسمبلی کرتی ہے۔ گلگت بلتستان کے موجودہ وزیر اعلیٰ خالد خورشید ہیں جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔
گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست
[ترمیم]وزیر اعلیٰ کا نام | قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | سیاسی جماعت/تبصرہ |
---|---|---|---|
سید مہدی شاہ | 12 دسمبر 2009ء | اپریل 2015ء | پاکستان پیپلز پارٹی |
حافظ حفیظ الرحمن | 27 جون 2015ء | تا حال | پاکستان مسلم لیگ ن |