مندرجات کا رخ کریں

نیکیفوروسی شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بازنطینی سلطنت
Byzantine Empire
802–813
The Byzantine Empire in 813, after the abdication of Michael I
The Byzantine Empire in 813, after the abdication of Michael I
دار الحکومتقسطنطنیہ
عمومی زبانیںوسطی یونانی
حکومتبادشایت
بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست 
• 802–811
نیکیفوروس اول
• 811
ستاوراکیوس
• 811–813
مائیکل اول رانگابے
تاریخ 
• 
802
• 
813
ماقبل
مابعد
ایساوری شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت
اموری شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت

نیکیفوروسی شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت ایساوری شاہی سلسلہ کے اختتام پر شروع ہوئی۔ بازنطینی سلطنت کا تخت نسبتاً قلیل مدتی شاہی سلسلہ کے پاس چلا گیا، نیکیفوروسی خاندان، جس کا نام اس کے بانی، نیکیفوروس اول کے نام پر رکھا گیا ہے۔ سلطنت ایک لمبے عرصے سے کمزور اور زیادہ نازک حالت میں تھی اور اس کی مالی مشکلات کا سامنا تھا۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Jenkins. Byzantium The Imperial Centuries AD 610-1071. p. 117