مندرجات کا رخ کریں

ماگدھی پراکرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مگدھی پراکرت سے رجوع مکرر)
ماگدھی پراکرت
ماگدھی
علاقہبھارت
معدوممگدھی کا ارتقا ہوا
زبان رموز
آیزو 639-3pka
گلوٹولاگکوئی نہیں

ماگدھی پراکرت مگدھ کے علاقے میں رائج پراکرت زبان تھی جو موجودہ جنوبی بہار کا حصہ تھا۔ اس پراکرت کا استعمال سنسکرت ڈراموں میں نچلے طبقے کی گفتگو میں پایا جاتا ہے۔

خصوصیات

[ترمیم]

مگدھی پراکرت میں 'ر' کی آواز پائی نہیں جاتی۔ اس کے بولنے والے عام طور پر 'ر' کی آواز کی جگہ 'ل' کا استعمال کرتے تھے۔ مثلاً درِدر کو دلِد یا دلِدر اور راجا کو لاجا۔

ماگدھی پراکرت اور اردو ادب

[ترمیم]

اردو کے کچھ مصنفین نے دورانِ تصنیف دیگر زبانوں کا بھی خاطرخواہ تصرف کیا ہے۔ ایسے ہی ایک مصنف سیداحمد قادری نے اپنے افسانوی مجموعہ "ملبہ" میں انھوں نے مگدھی پراکرت کواردو میں سموکر ایک خوب صورت امتزاج بناکردکھایاہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "سیداحمد قادری کا چوتھا افسانوی مجموعہ ملبہ منظرعام پر | Geo Urdu"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2015