مغربی ایرانی زبانیں
Appearance
مغربی ایرانی زبان | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | جنوب مغربی ایشیا، وسطی ایشیا اور مغرب جنوبی ایشیا |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
مغربی ایرانی زبانیں ایرانی خاندانِ السنہ کی ذیلی شاخ ہے۔[1][2]
زبانیں
[ترمیم]قدیم ایرانی
- جنوب مغرب:
- قدیم فارسی
- شمال مغرب:میدی
وسطی ایرانی
- جنوب مغرب:
- شمال مغرب: پارتھی
نو ایرانی
- شمال مغربی1 (کردش کی بولیاں)
- کردش (وسطی کردش، شمالی کردش، جنوبی کردش، لکی زبان)
- زازا گورانی
- شبکی، سارلی
- شمال مغربی2