معاویہ بن یزید
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: معاوية بن يزيد) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 مارچ 661ء دمشق |
||||||
وفات | مئی684ء (22–23 سال) دمشق |
||||||
وجہ وفات | طاعون | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
والد | یزید بن معاویہ | ||||||
والدہ | ام ہاشم بنت ابی ہاشم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خلافت امویہ | ||||||
مناصب | |||||||
خلیفہ سلطنت امویہ (3 ) | |||||||
برسر عہدہ 11 نومبر 683 – جون 684 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، گورنر ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
بنو امیہ |
خلفائے بنو امیہ |
---|
معاویہ بن ابو سفیان، 661-680 |
یزید بن معاویہ، 680-683 |
معاویہ بن یزید، 683-684 |
مروان بن حکم، 684-685 |
عبدالملک بن مروان، 685-705 |
ولید بن عبدالملک، 705-715 |
سلیمان بن عبدالملک، 715-717 |
عمر بن عبدالعزیز، 717-720 |
یزید بن عبدالملک، 720-724 |
ہشام بن عبدالملک، 724-743 |
ولید بن یزید، 743-744 |
یزید بن ولید، 744 |
ابراہیم بن ولید، 744 |
مروان بن محمد، 744-750 |
معاویہ بن یزید اموی خلیفہ یزید کے جانشین تھے۔ یزید نے اپنی زندگی میں انھیں جانشین مقرر کر دیا۔ چنانچہ 683ء میں باپ کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا۔ 21 سال کا یہ نوجوان عادات وخصائل میں اپنے باپ کی ضد تھا۔ عبادت اور ریاضت اس کا معمول تھا۔ امام حسین کی شہادت کے بعد اسے کاروبار حکومت سے اس قدر نفرت ہو چکی تھی کہ 3 ماہ کی حکومت کے بعد ازخود خلافت سے یہ کہہ کر دست بردار ہو گیا۔ کہ ’’مجھ میں حکومت کا بوجھ اٹھانے کی طاقت نہیں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ابوبکر کی طرح کسی کو اپنا جانشین بنا دوں یا عمر کی طرح چھ آدمیوں کو نامزد کرکے ان میں سے کسی ایک کا انتخاب شوریٰ پر چھوڑ دوں لیکن نہ عمر جیسا کوئی نظر آیا اور نہ ویسے چھ آدمی ملے اس لیے میں اس منصب سے دست بردار ہوتا ہوں۔ تم لوگ جیسے چاہو اپنا خلیفہ بنا لو۔‘‘
حکومت چھوڑنے کے چند ماہ بعد معاویہ کا انتقال ہو گیا۔ اگرچہ اس کی دست برداری سے ایک سیاسی خلا پیدا ہوا لیکن عبد اللہ بن زبیر اور مروان بن حکم کی کمشکش نے بالآخر تاج و تخت و تاج مروان کے ہاتھوں منتقل ہو گیا۔
مزید دیکھیے
معاویہ بن یزید پیدائش: ت 664 وفات: ت 684
| ||
مناصب سنت | ||
---|---|---|
ماقبل | فہرست خلفائے اسلام اموی خلیفہ 683 – 684 |
مابعد |
حوالہ جات
حرب | صفيہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بحدل | اسدہ | ابو سفيان | ہند | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ميسون | معاويہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فاختہ | ام كلثوم | یزید بن معاویہ | امہات اولاد | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
الربيع | ابو بكر | يزيد | عمر | عبد اللہ اصغر اصاغر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
محمد | حرب | عثمان | ام يزيد | ام عبد الرحمن | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ابو سفيان | معاویہ ثانی | عثمان | رملہ | ام محمد | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
خالد | عتبہ | عبد الرحمن | عبد اللہ اسوار | عبداللہ اصغر | عاتکہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
- 661ء کی پیدائشیں
- 28 مارچ کی پیدائشیں
- دمشق میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 684ء کی وفیات
- دمشق کی وفیات
- مقام و منصب سانچے
- اموی خلفاء
- اموی خلیفہ
- بنو امیہ
- ساتویں صدی کے اموی خلفا
- ساتویں صدی کے خلیفہ
- 664ء کی پیدائشیں
- ساتویں صدی عیسوی میں طاعون سے اموات
- 660ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 680ء کی دہائی کی وفیات
- ساتویں صدی میں ایشیا کے حکمران
- ساتویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ