خلیفہ
Appearance
خلافت میں سربراہ مملکت کو خلیفہ کہا جاتا ہے۔ شریعت کے مطابق اُمتِ مسلمہ کے حاکم یا رہنما کو بھی خلیفہ کہا جاتا ہے۔ خلیفہ عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں نمائندہ یا جانشین۔ خلیفہ واحد ہے جمع کے لیے لفظ خلفاء کا استعمال کیا جاتا ہے۔
اسلامی القاب
[ترمیم]خلیفہ
[ترمیم]لقب
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر خلیفہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |