مشرقی مسیحیت
- العربية
- فارسی
- English
- Asturianu
- বাংলা
- Беларуская
- Български
- Brezhoneg
- Català
- Čeština
- Cymraeg
- Deutsch
- Eesti
- Ελληνικά
- Español
- Esperanto
- Euskara
- Français
- Frysk
- 한국어
- Hrvatski
- Bahasa Indonesia
- Interlingua
- Italiano
- Kiswahili
- Latina
- Magyar
- Malagasy
- മലയാളം
- مصرى
- Bahasa Melayu
- Minangkabau
- Nederlands
- 日本語
- Norsk bokmål
- Norsk nynorsk
- Polski
- Português
- Română
- Русский
- Simple English
- Српски / srpski
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Suomi
- Svenska
- Tagalog
- தமிழ்
- ไทย
- Türkçe
- Українська
- Tiếng Việt
- 中文
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشرقی مسیحیت (انگریزی: Eastern Christianity) چار اہم کلیسیائی خاندانوں پر مشتمل ہے:مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی، مشرقی آشوری کلیسیا اور مشرقی کاتھولک کلیسیا۔ یہ اصطلاح مغربی مسیحیت (یعنی لاطینی کلیسیا اور پروٹسٹنٹ ازم) کی الٹ ہے۔ مشرقی مسیحیت مسیحی عقائد اور کلیسیاؤں پر مشتمل ہے جس نے چند صدیوں کے دوران میں مشرق وسطی، افریقا، مشرقی یورپ، ایشیائے کوچک، بلقان، جنوبی ہند اور مشرق بعید کے کچھ حصوں میں وسعت پائی۔ اصطلاح سے مراد مجرد مذہبی فرقہ یا برادری نہیں ہے بلکہ یہ اصطلاح کچھ کلیسیاؤں کے خاندان کے لیے بولی جاتی ہے۔ بعض دفعہ اسے فرقہ بھی کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر مشرقی مسیحیت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بائبل (Scriptures) | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بنیادیں | |||||||||
تاریخ مسیحیت (timeline) (spread) |
| ||||||||
مسیحی فرقہs (list, members) |
| ||||||||
مسیحی الٰہیات | |||||||||
Philosophy | |||||||||
Other Features |
| ||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||