مندرجات کا رخ کریں

مایوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نقشے میں مایوٹ کا مقام

مایوٹ یا جزیرۃ الموت بحر ہند میں واقع ایک مجموعہ جزائر ہے جو فرانس کے زیرِ انتظام ہے۔ یہ مدغاسکر اور موزمبیق کے درمیان جزائر قمر کے بالکل قریب واقع ہے۔ جزائر کا کل رقبہ 374 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 1,94,000 ہے۔ مایوٹ کا عربی اور اردو میں نام جزیرۃ الموت ہے۔ اس کا دار الحکومت مامودزو ہے۔

متعلقہ مضامین مایوٹ

[ترمیم]