مندرجات کا رخ کریں

افغان سربراہان ریاست کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
افغانستان
خارجہ تعلقات

یہ افغانستان کے سربراہان کی فہرست ہے۔

شاہی سربراہان ریاست

[ترمیم]
نام پیدائش-وفات آغاز دور اختتام دور شاہی خاندان
ہوتک خاندان (1709–1738)
میر وایس ہوتک 1673–1715 1709 1715 ہوتک خاندان
امیر
عبد العزیز ہوتک وفات 1717 1715 1717 ہوتک خاندان
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بھائی
محمود ہوتکی 1697–1725 1717 22 اپریل 1725 ہوتک خاندان
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بیٹا
اشرف ہوتکی Died 1730 22 اپریل 1725 1730 ہوتک خاندان
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بھتیجا
حسین ہوتکی Died 1738 22 اپریل 1725 24 مارچ 1738 ہوتک خاندان
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بھتیجا
درانی سلطنت (1747–1823)
احمد شاہ ابدالی 1722–1772 اکتوبر 1747 16 اکتوبر 1772 درانی
امیر
تیمور شاہ درانی 1748–1793 16 اکتوبر 1772 18 مئی 1793 درانی
امیر؛ احمد شاہ درانی کا بیٹا
زمان شاہ درانی 1770–1844 18 مئی 1793 25 جولائی 1801 درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; معزول
محمود شاہ درانی 1769–1829 25 جولائی 1801 13 جولائی 1803 درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; پہلا دور; معزول
شجاع شاہ درانی 1785–1842 13 جولائی 1803 3 مئی 1809 درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; پہلا دور; معزول
محمود شاہ درانی 1769–1829 3 مئی 1809 1818 درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; دوسرا دور; معزول
علی شاہ درانی 1818 1819 درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; معزول
ایوب شاہ درانی Died 1837 1819 1823 درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; معزول
امارت افغانستان (1823–1926)
امیر دوست محمد خان 1793–1863 1823 2 اگست 1839 بارکزئی خاندان
امیر؛ سردار پیادہ خان کا بیٹا; پہلا دور; جلاوطن
شجاع شاہ درانی 1785–1842 7 اگست 1839 5 اپریل 1842 درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; دوسرا دور; قتل
امیر اکبر خان 1816–1845 5 اپریل 1842 1845 بارکزئی خاندان
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا
امیر دوست محمد خان 1793–1863 1845 9 جون 1863 بارکزئی خاندان
امیر؛ سردار پیادہ خان کا بیٹا; دوسرا دور
شیر علی خان 1825–1879 9 جون 1863 1865 بارکزئی خاندان
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا; پہلا دور; معزول
محمد افضل خان 1811–1867 1865 7 اکتوبر 1867 بارکزئی خاندان
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا
امیر محمد اعظم خان Died 1868 7 اکتوبر 1867 21 فروری 1868 بارکزئی خاندان
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا
شیر علی خان 1825–1879 7 اکتوبر 1868 21 فروری 1879 بارکزئی خاندان
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا; دوسرا دور
غازی محمد ایوب خان 1857–1914 12 اکتوبر 1879 31 مئی 1880 بارکزئی خاندان
امیر؛ شیر علی خان کا بیٹا; معزول
امیر عبدالرحمن خان 1840/1844–1901 31 مئی 1880 1 اکتوبر 1901 بارکزئی خاندان
امیر؛ محمد افضل خان کا بیٹا
امیر حبیب اللہ خان 1872–1919 1 اکتوبر 1901 20 فروری 1919 بارکزئی خاندان
امیر؛ عبدالرحمن خان کا بیٹا; قتل
امیر نصر اللہ خان 1874–1920 20 فروری 1919 28 فروری 1919 بارکزئی خاندان
امیر؛ عبدالرحمن خان کا بیٹا; معزول
امان اللہ خان 1892–1960 28 فروری 1919 9 جون 1926 بارکزئی خاندان
امیر؛ حبیب اللہ خان کا بیٹا
مملکت افغانستان (1926–1973)
امان اللہ خان 1892–1960 9 جون 1926 14 جنوری 1929 بارکزئی خاندان
شاہ؛ حبیب اللہ خان کا بیٹا; معزول
عنایت اللہ خان 1888–1946 14 جنوری 1929 17 جنوری 1929 بارکزئی خاندان
شاہ؛ حبیب اللہ خان کا بیٹا; معزول
حبیب اللہ کلکانی 1891–1929 17 جنوری 1929 16 اکتوبر 1929 غیر شاہی
شاہ؛ معزول
محمد نادر شاہ 1883–1933 16 اکتوبر 1929 8 نومبر 1933 بارکزئی خاندان
شاہ؛ دوست محمد خان کا پڑپوتا; قتل
محمد ظاہر شاہ 1914–2007 8 نومبر 1933 17 جولائی 1973 بارکزئی خاندان
شاہ؛ محمد نادر شاہ کا بیٹا; معزول

غیر شاہی سربراہان ریاست

[ترمیم]
# نام پیدائش - وفات قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
صدر جمہوریہ افغانستان
1 سردار داؤد خان 1909–1978 17 جولائی 1973 27 اپریل 1978 آزاد
(تک 1976)
قومی انقلابی جماعت
امیر مجلس انقلابی کونسل عسکریہ افغانستان
2 عبد القادر دگروال 1944– 27 اپریل 1978 30 اپریل 1978 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(خلق گروہ)
امیر مجلس انقلابی کونسل جمہوری جمہوریہ افغانستان
3 نور محمد ترکۍ 1917–1979 30 اپریل 1978 14 ستمبر 1979[1] پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(خلق گروہ)
4 حفيظ الله امين 1929–1979 14 ستمبر 1979 27 دسمبر 1979 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(خلق گروہ)
5 ببرک کارمل 1929–1996 27 دسمبر 1979 24 نومبر 1986 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(پرچم گروہ)
6 حاجی‌محمد چمکنی 1947– 24 نومبر 1986 30 ستمبر 1987 آزاد
7 محمد نجيب اللہ 1947–1996 30 ستمبر 1987 30 نومبر 1987 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(پرچم گروہ)
صدر جمہوری جمہوریہ افغانستان
محمد نجيب اللہ 1947–1996 30 نومبر 1987 16 اپریل 1992 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(پرچم گروہ)
(تک 1990)
جمہوری وطن پارٹی
8 عبدالرحیم ہاتف 1925– 16 اپریل 1992 28 اپریل 1992 جمہوری وطن پارٹی
صدر دولت اسلامی افغانستان
9 صبغت الله مجددی 1926– 28 اپریل 1992 28 جون 1992 افغانستان نیشنل لبریشن فرنٹ
10 برہان الدین ربانی 1940–2011 28 جون 1992 27 ستمبر 1996 جمعیت اسلامی
امیر مجلس سپریم کونسل اسلامی امارت افغانستان
11 ملا محمد عمر c. 1959– 27 ستمبر 1996 13 نومبر 2001 طالبان
صدر شمالی اتحاد
+ برہان الدین ربانی 1940–2011 27 ستمبر 1996 13 نومبر 2001 جمعیت اسلامی
(شمالی اتحاد)
صدر افغانستان عبوری اسلامی ریاست[2]
10 برہان الدین ربانی 1940–2011 13 نومبر 2001 22 دسمبر 2001 جمعیت اسلامی
(شمالی اتحاد)
11 حامد کرزئی 1957– 22 دسمبر 2001 7 دسمبر 2004 آزاد
صدر اسلامی جمہوریہ افغانستان
حامد کرزئی 1957– 7 دسمبر 2004 29 ستمبر 2014 آزاد
12 اشرف غنی 1949– 29 ستمبر 2014 موجودہ آزاد

مزید دیکھیے

[ترمیم]

فہرست شاہان افغانستان

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "http://www.britannica.com/EBchecked/topic/583326/Nur-Mohammad-Taraki" {{حوالہ ویب}}: |title= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونت)
  2. "http://www.docstoc.com/docs/44373066/Transitional-Islamic-State-of-Afghanistan" {{حوالہ ویب}}: |title= میں بیرونی روابط (معاونتالوسيط |accessdate بحاجة لـ |مسار= (معاونت)، والوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونت)

سانچہ:افغانستان صدر