مندرجات کا رخ کریں

عبد اللہ عبد اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبداللہ عبداللہ سے رجوع مکرر)
عبد اللہ عبد اللہ
(پشتو میں: عبدالله عبدالله ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

چیف ایگزیکٹیو افغانستان
آغاز منصب
29 ستمبر 2014
صدر اشرف غنی احمد زئی
عبدالرحیم غفورزئی
 
وزیر خزانہ افغانستان
مدت منصب
2 Oاکتوبر 2001 – 20 اپریل 2005
صدر حامد کرزئی
وکیل احمد متوکل
رنگین ددفار سپنتا
قائد قومی اتحاد افغانستان
آغاز منصب
18 مارچ 2010
عہدہ قائم ہوا
 
معلومات شخصیت
پیدائش 5 ستمبر 1960ء (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت قومی اتحاد افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کابل طبی جامعہ
جامعہ کابل   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر آف میڈیسن [2]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  ماہر عینیات ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو ،  انگریزی [2]،  فرانسیسی [2][3]،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات،  IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ

عبد اللہ عبد اللہ افغانستان کے پہلے چیف ایگزیکٹیو، سابق افغان وزیر خارجہ، صدارتی امیدوار صدارتی الیکشن 2009ء اور 2014ء تھے

وہ 1960ء کو کابل میں پیدا ہوئے۔ نسلاً تاجک ہیں مگر ان کی والدہ نے پهلی شوہر کے وفات کے بعد ایک قندهاری نورزئی سے دوسرا نکاح کیا۔ انھوں نے زندگی کا ایک بڑا حصہ شمالی افغانستان کی وادی پجنشیر میں گزارا۔ انھوں نے ابتدائی اور اعلٰی تعلیم کابل سے ہی حاصل کی۔ وہ پیشے کے لحاظ سے ماہر چشم ہیں۔ وہ انیس سو پچاسی میں پاکستان آئے جہاں پر انھوں نے پشاور کے سید جمال الدین افغان ہسپتال میں ایک سال تک خدمات سر انجام دیں۔ اگلے سال وہ واپس افغانستان چلے گئے اور وادی پنجشیر میں احمد شاہ مسعود نے انھیں ایک عہدہ دیا۔ 1996ء میں کابل میں برہان الدین ربانی کی حکومت میں وزارت دفاع کے ترجمان جبکہ طالبان کے ہاتھوں ان کی حکومت کی معزولی کے بعد وزیر خارجہ کے طور پر کام کرتے رہے۔ دو ہزار ایک کے بعد افغانستان میں قائم ہونے والی عبوری حکومت میں حامد کرزئی کی کابینہ کے وزیر خارجہ رہے۔ انھیں فارسی، پشتو اور انگریزی زبانوں پر مکمل عبور حاصل ہے۔ 2009ء میں ہونے والے انتخابات میں وہ صدر حامد کرزئی کے سب مضبوط حریف کے طور پر سامنے آئے۔ اور انتخابات میں دوسری پوزیشن پر رہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023975 — بنام: Abdullah Abdullah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 2003 — صفحہ: 1 — ISBN 978-1-85109-402-8Conflict in Afghanistan: A Historical Encyclopedia
  3. ناشر: ڈائی ولٹ — تاریخ اشاعت: 31 اکتوبر 2009 — Abdullah Abdullah – Der afghanische Alternative
  4. "http://www.khaama.com/%22