مندرجات کا رخ کریں

سوزن سیرینڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوزن سیرینڈن

[ترمیم]
سوزن سیرینڈن

سوزن سیرینڈن امریکی اداکارہ 4 اکتوبر 1946ء کو نیویارک میں پیدا ہوئیں۔ وہ اپنے نو بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں۔ وہ 1969ء سے فلموں اور ٹیلی وژن میں اداکاری کر رہی ہیں۔ اُن کی اداکاری کا آغاز 1969ء کی فلم جو سے ہوا۔ انھیں 1995ء کی فلم ڈیڈ مین واکینگ میں بہترین اداکارہ کا آسکر انعام بھی ملا ہے۔ وہ اس سے پہلے بھی اس انعام کے لیے چار بار نامز ہو چکی تھیں۔