مندرجات کا رخ کریں

سندھیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موہنجوداڑو جو سندھیات کی نشان ہے

سندھیات ایک جو سندھ کی تاریخ، معاشرہ، ثقافت اور ادب کا مطالعہ اور علمی تحقیق کی جاتی ہے۔ سندھیات کو تعلیمی حلقوں میں لانے کا کام 1964ء میں جامعہ سندھ میں شعبہ سندھیات (انسٹی ٹیوٹ آف سندھالوجی) قائم کر کے کیا گیا۔ اس شعبہ کو عالمی سطح پر توجہ حاصل ہوئی ہے۔[1]اس موضوع پر عبور رکھنے والے یا اس کی باقاعدہ سند حاصل کرنے والے افراد ماہر سندھیات کہلاتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. University of Sind (1977). Sindhological Studies. vol. 1-9. Institute of Sindhology. Jamshoro