این اے-130 (لاہور-14)
حلقہ این اے-130 (لاہور-14) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Lahore City area of Lahore District |
ووٹر | 608,318 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-120 Lahore-III |
حلقہ این اے-130 (لاہور-14) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
انتخابات 2013ء
[ترمیم]انتخابات کا انعقاد 11 مئی 2013ء کو ہوا۔ نواز شریف 91,666 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ن) | نواز شریف | 91,666 | 60.57 | ||
پاکستان تحریک انصاف | ڈاکٹر یاسمین راشد | 321 52 | 34.57 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | زبیر کاردار | 2604 | 1.72 | ||
جے یو آئی (ف) | مولانا حافط ثنا اللہ | 1,152 | 0.76 | N/A | |
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 345 39 | 26.00 | |||
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب | سوئنگ | 15.78 |
ضمنی انتخابات 2017ء
[ترمیم]عدالت عظمیٰ پاکستان کے پاناما دستاویزات کے فیصلے کے نتیجے میں وزیر اعظم نواز شریف کے نااہل قرار دیے جانے پر یہ نشت خالی ہوئی تھی۔ ضمنی انتخابات 17 ستمبر 2017ء کو ہوئے جس میں کلثوم نواز 67,099 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔[2]
ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ن) | کلثوم نواز شریف | 745 61 | |||
پاکستان تحریک انصاف | ڈاکٹر یاسمین راشد | 099 47 | |||
تحریک لبیک پاکستان | شیخ اظہر حسین رضوی | 7,130 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 646 14 | ||||
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب | سوئنگ |
ووٹوں کا نتیجہ ستمبر 17 ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن پاکستان (پنجاب دفتر)۔
انتخابات 2008
[ترمیم]عام انتخابات کا انعقاد 18 فروری 2008ء کو ہوا۔ بلال یاسین 65,946 ووٹ لے کر کامیاب ہوا۔
ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ن) | بلال یاسین | 65,946 | 68.51 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | جہانگیر بدر | 380 24 | 25.33 | ||
پاکستان مسلم لیگ (ق) | خواجہ طارق ضیا | 4270 | 4.44 | ||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 596 41 | 43.18 | |||
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب | سوئنگ | 11.69 |
انتخابات 2002ء
[ترمیم]عام انتخابات کا انعقاد 10 اکتوبر 2002ء کو ہوا۔ محمد پرویز ملک 33,741 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ن) | محمد پرویز ملک | 33,741 | 46.87 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | الطاف احمد قریشی | 483 19 | 27.06 | ||
پاکستان مسلم لیگ (ق) | میاں محمد اشرف | 085 15 | 20.96 | ||
پاکستان تحریک انصاف | عبد الراشد بھٹی | 2526 | 3.51 | ||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 258 14 | 19.81 | |||
ن لیگ فاتح (نئی نشست) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ Muhammad Bilal (2017-08-01)۔ "Nawaz seat: Election in این اے-120 to take place on ستمبر 17"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2017
بیرونی روابط
[ترمیم]- انتخابات کے نتیجے کی سرکاری ویب گاہ
- الیکشن کمیشن پاکستان کا اختیار این اے-120 ضمنی-انتخاباتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ electionlivenews.com (Error: unknown archive URL) نواز شریف کی ناہلی کے بعد
- ضمنی انتخابات این اے-120 (لاہور-III)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ electionlivenews.com (Error: unknown archive URL) نتیجے کی تفصیل