این اے۔190 جیکب آباد
Appearance
حلقہ این اے۔190 جیکب آباد | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع جیکب آباد کی جیکب آباد، گڑھی خیرو اور ٹھل (جزوی) تحصیلیں۔ |
ووٹر | 497,578 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-196 جیکب آباد (2018)
این اے۔208 جیکب آباد۔l (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔190 جیکب آباد صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
میر اعجاز حسین خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-196 جیکب آباد
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
محمد میاں سومرو | پاکستان تحریک انصاف | 92,274 |
اعجاز حسین جاکھرانی | پاکستان پیپلز پارٹی | 86,876 |
دیگر امیدوار (9) | متفرق | 23,916 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 216,726 | |
مسترد کردہ ووٹ | 13,660 | |
کل درست ووٹ | 203,066 |
نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے محمد میاں سومرو نے 92,274 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-208"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012