مندرجات کا رخ کریں

این اے۔249 (کراچی وسطی۔3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔249 کراچی وسطی۔III
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہکراچی کے ضلع کراچی وسطی کے ناظم آباد (جزوی) اور لیاقت آباد (جزوی) کے علاقے
ووٹر548,806 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔247 کراچی۔IX

(2002 سے 2018)
این اے۔255 کراچی وسطی۔III

(2018 سے 2022)

حلقہ این اے۔249 کراچی وسطی۔III پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔[2] اسے سنہ 2018ء میں این اے۔247 کراچی-IX سے بنایا گیا تھا۔ اس میں کراچی ضلع وسطی کے سابق ناظم آباد ٹاؤن (جزوی) اور  لیاقت آباد ٹاؤن (جزوی) کے علاقے شامل ہیں۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 548,806 ہے۔[3]

حدود

[ترمیم]

اس حلقے میں لیاقت آباد کے علاقے شامل ہیں جن کا نام پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کے نام پر رکھا گیا ہے اور ناظم آباد کا نام پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کے نام پر رکھا گیا ہے۔[4] اعداد و شمار کے مطابق NA-255 میں شامل علاقے کی کل آبادی 755,412 ہے اور ان میں سے 460,110 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ حلقے کے کل ووٹرز میں سے 255,753 مرد ہیں جبکہ حلقے میں خواتین ووٹرز کی تعداد 204,357 ہے۔

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[5]

انتخابات 2018

[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء: این اے۔255 کراچی وسطی۔III

امیدوار جماعت ووٹ
خالد مقبول صدیقی متحدہ قومی موومنٹ 59,807
محمود مولوی پاکستان تحریک انصاف 50,352
محمد عدیل تحریک لبیک پاکستان 21,289
محمد مستقیم قریشی متحدہ مجلس عمل 11,323
ظفر احمد صدیقی پاکستان پیپلز پارٹی 8,106
عطاء المصطفی جمیل راٹھور پاک سرزمین پارٹی 8,099
ناصر الدین محمود پاکستان مسلم لیگ ن 7,608
دیگر امیدوار (8) متفرق 5,669
کل ڈالے گئے ووٹ کل ڈالے گئے ووٹ 174,406
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 2,153
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 460,110

نتیجہ متحدہ قومی موومنٹ کے خالد مقبول صدیقی نے 59,807 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024

[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2024ء قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
زاہد قریشی آزاد/متحدہ قومی موومنٹ جاری یے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
  3. Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
  4. " In NA-255, past winners may get a run for their money"۔ tribune.com.pk۔ 24 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2024 
  5. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013