مندرجات کا رخ کریں

ایشیا کپ 2010ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مائیکرو میکس ایشیا کپ 2010ء
تاریخ15 جون – 24 جون[1]
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ-روبن, ناک آؤٹ
میزبان سری لنکا
فاتح بھارت (5 بار)
رنر اپ سری لنکا
شریک ٹیمیں4
کل مقابلے7
بہترین کھلاڑیپاکستان کا پرچم شاہد آفریدی
کثیر رنزپاکستان کا پرچم شاہد آفریدی (265)
کثیر وکٹیںسری لنکا کا پرچم لاستھ ملنگا (9)
2008
2012

ایشیا کپ 2010ء (جسے مائیکرو میکس ایشیا کپ بھی کہا جاتا ہے) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دسواں ایڈیشن تھا جو 15 سے 24 جون 2010ء تک سری لنکا میں منعقد ہوا تھا۔ مقابلے میں صرف ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک بھارت ، پاکستان ، سری لنکا اور بنگلہ دیش حصہ لے رہے تھے۔ بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو 81 رنز سے شکست دے کر ریکارڈ 5واں ایشیا کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 265 رنز 88.33 کی اوسط اور 164.59 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ مین آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔


دستے

[ترمیم]

ٹورنامنٹ میں شریک چاروں ٹیموں کے سکواڈز کا اعلان متعلقہ کرکٹ بورڈز نے جون کے اوائل میں کیا تھا۔[2]

 بنگلادیش[3][4]  بھارت[5][6]  پاکستان[7][8]  سری لنکا[9][10]

گروپ سٹیج

[ترمیم]

ٹیبل

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ ب پ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  سری لنکا 3 3 0 0 0 2 14 1.424
2  بھارت 3 2 1 0 0 1 9 0.275
3  پاکستان 3 1 2 0 0 1 5 0.788
4  بنگلادیش 3 0 3 0 0 0 0 −2.627

میچز

[ترمیم]

ہر وقت مقامی (متناسق عالمی وقت+05:30)

15 جون 2010ء
14:30 (دن/رات)
سکور کارڈ
سری لنکا 
242/9 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
226 (47 اوورز)
اینجلومیتھیوز 55* (61)
شعیب اختر 3/41 (10 اوورز)
شاہد آفریدی 109 (76)
لاستھ ملنگا 5/34 (10 اوورز)
سری لنکا 16 رنز سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: شاہد آفریدی (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

16 جون 2010ء
14:30 (دن/رات)
سکور کارڈ
بنگلادیش 
167 (34.5 اوورز)
ب
 بھارت
168/4 (30.4 اوورز)
امرؤالقیس 37 (35)
وریندرسہواگ 4/6 (2.5 اوورز)
گوتم گمبھیر 82 (101)
مشرفی مرتضی 2/37 (5.4 اوورز)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: گوتم گمبھیر (بھارت)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

18 جون 2010ء
14:30 (دن/رات)
سکور کارڈ
سری لنکا 
312/4 (50 اوورز)
ب
 بنگلادیش
186 (40.2 اوورز)
سری لنکا 126 رنز سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور اور بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: تلکارتنے دلشان (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

19 جون 2010ء
14:30 (دن/رات)
سکور کارڈ
پاکستان 
267 (49.3 اوورز)
ب
 بھارت
271/7 (49.5 اوورز)
سلمان بٹ 74 (85)
پراوین کمار 3/53 (10 اوورز)
گوتم گمبھیر 83 (97)
سعید اجمل 3/56 (10 اوورز)
بھارت 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: گوتم گمبھیر (بھارت)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

21 جون 2010ء
14:30 (دن/رات)
سکور کارڈ
پاکستان 
385/7 (50 اوورز)
ب
 بنگلادیش
246/5 (50 اوورز)
شاہد آفریدی 124 (60)
شفیع الاسلام 3/95 (10 اوورز)
جنید صدیق 97 (114)
عمران فرحت 1/21 (5 اوورز)
پاکستان 139 رنز سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: شاہد آفریدی (پاکستان)

22 جون 2010ء
14:30 (دن/رات)
سکور کارڈ
بھارت 
209 (42.3 اوورز)
ب
 سری لنکا
211/3 (37.3 اوورز)
روہت شرما 69 (73)
فارویز محروف 5/42 (10 اوورز)
کمار سنگاکارا 73 (82)
ظہیر خان 2/42 (7 اوورز)
سری لنکا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: فارویز محروف (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ میں فارویز محروف نے پہلی ہیٹ ٹرک کی۔

فائنل

[ترمیم]
24 جون 2010ء
14:30 (دن/رات)
سکور کارڈ
بھارت 
268/6 (50 اوورز)
ب
 سری لنکا
187 (44.4 اوورز)
بھارت 81 رنز سے جیت گیا۔
رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: دنیش کارتیک (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بھارت نے پانچویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

دنیش کارتک کو 84 گیندوں پر 66 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا جبکہ پاکستان کے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ کے دوران 3 میچوں میں 265 رنز بنانے پر مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ [11]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

ایشیا کپ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Asia Cup 2010"۔ cricketwa۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-22
  2. "Asia Cup 2010 - Squads, teams for India,Bangladesh,Sri Lanka,Pakistan 2010"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-23
  3. "Bangladesh Squad - Bangladesh Squad - Asia Cup, 2010 Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-23
  4. "Aftab Ahmed left out of Asia Cup squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-23
  5. "India Squad - India Squad - Asia Cup, 2010 Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-23
  6. "Tendulkar rested for Asia Cup, Yuvraj dropped"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-23
  7. "Pakistan Squad - Pakistan Squad - Asia Cup, 2010 Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-23
  8. "Shoaib Akhtar recalled for Asia Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-23
  9. "Sri Lanka Squad - Sri Lanka Squad - Asia Cup, 2010 Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-23
  10. "No Jayasuriya and Mendis in Asia Cup squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-23
  11. India vs Sri Lanka.