دن/رات کرکٹ
Appearance
دن/رات کرکٹ (انگریزی: Day/night cricket) جسے فلڈ لائٹ کرکٹ (انگریزی: Floodlit cricket) بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا کرکٹ میچ ہے جو مکمل یا عام طور جزوی طور پر شام کو مصنوعی روشنی میں کھیلا جاتا ہے۔
دن/رات ٹیسٹ میچوں کی فہرست
[ترمیم]مردوں کے
[ترمیم]خواتین کے
[ترمیم]شمار | تاریخ | میزبان ٹی٘ | مہمان ٹیم | مقام | آغاز وقت (مقامی) | نتیجہ |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 9–12 نومبر 2017ء | آسٹریلیا | انگلینڈ | North Sydney Oval، سڈنی | 14:30 | میچ برابر |