مندرجات کا رخ کریں

اسماعیل اصفہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسماعیل اصفہانی
(عربی میں: إسماعيل الأصبهاني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1065ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1141ء (75–76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت ابو قاسم
لقب قاسم السنہ
عملی زندگی
نمایاں شاگرد ابو سعد سمعانی ،  ابو طاہر السِلفی ،  ابن عساکر   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفسر قرآن ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسماعیل بن محمد بن فضل بن علی قرشی طلیحی تیمی اصفہانی (457ھ - 535ھ = 1065-1141ء) کنیت ابو قاسم، آپ کا لقب قاسم السنہ تھا۔ آپ کا شمار حفاظ میں ہوتا ہے، وہ تفسیر، حدیث اور لغت کے امام تھے، اور وہ حدیث میں سمعانی کے شیوخ میں سے ہیں۔ [1]

تصانیف

[ترمیم]
  • الجامع في التفسير - تیس جلدیں۔.
  • الإيضاح في التفسير - چار جلدیں۔.
  • دلائل النبوة.
  • التذكرة «تقریباً تیس جلدیں۔».
  • سير أعلام السلف «في تراجم الصحابة والتابعين».
  • الترغيب والترهيب.
  • شرح الصحيحين.
  • الحجة في بيان المحجة.[2]
  • إعراب القرآن.
  • المبعث والمغازي. [3]

وفات

[ترمیم]

آپ نے 535ھ میں اصفہان میں وفات پائی ۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شذرات الذهب 4 - 105 والتبيان
  2. سانچہ:استشهاد بويكي بيانات
  3. خير الدين الزركلي (2002)، الأعلام: قاموس تراجم لأشهر الرجال والنساء من العرب والمستعربين والمستشرقين (ط. 15)، بيروت: دار العلم للملايين، ج. 1، ص. 323،
  4. إسماعيل الأصبهاني (1999)، الحجة في بيان المحجة، تحقيق: محمد بن ربيع بن هادي عمير المدخلي ، عمر بن ربيع بن هادي المدخلي، محمد أبو رحيم