اصفہان
اصفہان | |
---|---|
(فارسی میں: اصفهان) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 32°39′09″N 51°40′29″E / 32.6525°N 51.674722222222°E [4] [5] |
رقبہ | 493.82 مربع کلومیٹر |
بلندی | 1574 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1961260 (مردم شماری ) (2016)[6][7] |
• مرد | 989168 (2016)[7] |
• عورتیں | 972092 (2016)[7] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:30 |
سرکاری زبان | فارسی |
رمزِ ڈاک | 811 |
فون کوڈ | 031، 0913 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 418863 |
درستی - ترمیم |
اصفہان خسیس آباد ایران کا، تہران اور مشهد کے بعد تیسرا بڑا شہر اور صوبہ اصفہان کا دار الحکومت ہے۔ یہ قومی دار الحکومت تہران کے 340 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ 2006ء کے اندازوں کے مطابق اصفہان کی آبادی 15 لاکھ ہے۔
اصفہان کا میدان نقش جہاں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی حیثیت رکھتا ہے۔ علاوہ ازیں شہر میں 11 ویں سے 19 ویں صدی کے دوران میں اسلامی طرز تعمیر کے شاندار نمونے بھی موجود ہیں۔
اس شہر کی خوبصورتی کے باعث اسے عروج کے زمانے میں "اصفہان نصف جہان" کہا جاتا تھا۔
یہ شہر دنیا کا سب سے بڑا شہر بھی رہا ہے۔ 1050ء سے 1722ء کے درمیان میں اصفہان نے بھرپور ترقی کی خصوصاً 16 ویں صدی میں صفوی دور حکومت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ یہ شہر خوبصورت اسلامی طرز تعمیر کی عمارات، محلات، مساجد اور میناروں کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے۔ یہاں ایران کے تمام شہروں سے زیادہ سیاح آتے ہیں۔
علاوہ ازیں اصفہان اپنے خوبصورت قالینوں کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے۔ آج کل اصفہان کی صنعتیں قالین، کپڑے کی مصنوعات، لوہا اور ہاتھ سے بنی اشیاء تیار کرتی ہیں۔ یہاں کارخانوں کی کل تعداد 2 ہزار سے زیادہ ہے۔
جڑواں شہر
[ترمیم]- سینٹ پیٹرز برگ ، روس {{{2}}}
- فلورنس ، اٹلی {{{2}}}
- استنبول ، ترکی {{{2}}}
- فریبرگ ، جرمنی {{{2}}}
- قاہرہ ، مصر {{{2}}}
- لاسی ، رومانیہ {{{2}}}
- یریوان ، آرمینیا {{{2}}}
- کوالالمپور ، ملائشیا {{{2}}}
- لاہور ، پاکستان {{{2}}}
تصاویر
[ترمیم]-
شاہ جامع مسجد کا داخلی دروازہ
-
علی قاپو محل
-
نقش جہاں کے منظر میں شاہ مسجد نمایاں
-
دریائے زندہ رود پر قائم مشہور زمانہ اللہ وردی خان پل
-
شاہ مسجد کے مینار
ویکی ذخائر پر اصفہان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ مصنف: محمد معین — عنوان : فرهنگ فارسی معین
- ↑ "صفحہ اصفہان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ اصفہان في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ^ ا ب ربط: http://geonames.org/418863 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
- ↑ "صفحہ اصفہان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ https://www.citypopulation.de/Iran-MajorCities.html
- ^ ا ب پ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ https://www.comune.fi.it/pagina/firenze-internazionale/gemellaggi-e-patti-di-amicizia
- ↑ https://kvs.gov.spb.ru/en/agreements/
- ↑ https://www.municipio.co.ve/municipio-maracaibo.html