مندرجات کا رخ کریں

16 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
14 جولائی 15 جولائی 16 جولائی 17 جولائی 18 جولائی

واقعات

  • 622ء - محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت شروع کی۔ اسی تاریخ سے ہجری تقویم کا آغاز ہوتا ہے۔
  • 2001ء - چین اورروس کے مابین خوش ہمسائیگی اور باہمی دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے [1]
  • 1979ء - عراقی صدر جنرل احمد حسن البکر نے استعفی دیدیا صدام حسین برسرِ اقتدار آئے [1]
  • 1967ء - گل یاسمین (چنبیلی) کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گیا [1]
  • 1951ء - لیاقت علی خان نے کراچی میں ریڈیو پاکستان کے نئے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کا افتتاح کیا [1]
  • 1947ء - برطانوی دارلاشراف نے قانون آزادی ہند پاس کیا [1]
  • 1945ء - امریکا نے ہیروشیما اور ناگا ساگی پر ایٹمی حملے سے تین ہفتے قبل پہلے نیوکلیئر ہتھیار کا خفیہ دھماکا انسانی تاریخ کاپہلا ایٹمی تجربہ کیا [1]
  • 1969ء - اپالو۔ گیارہ چاند کے مشن پر روانہ ہو گیا ۔[2]
  • 1933ء - برطانیہ میں 84 سالہ خفیہ سروس ایم آئی - 5 کو منظر عام پر لایا گیا ۔[3]
  • 1962ء - پاکستان کی قومی اسمبلی نے سیاسی جماعتوں پر سے پابندی ہٹا دی۔
  • 1935ء - اوکلاہوما سٹی، اوکلاہوما میں دنیا کا پہلا پارکنگ میٹر لگایا گیا۔

ولادت

وفات

  • 1999ء امریکی طبع نگار اور قانون دان اور جان ایف کینیڈی اور جیکولین کینیڈی کے بیٹے جان ایف کینیڈی جونئیر اپنی بیوی کے ساتھ فضائی حادثے میں جان بحق (پیدائش 1960ء)
  • 1998ء جان ہینرک کلارک، امریکی تاریخ داں و دانش ور ( پیدائش 1915ء)
  • 1994ء جولین شیونگر، نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر طبیعیات (پیدائش 1918ء)
  • پاکستان کا پرچم - 2019ء - حمایت علی شاعر، اردو شاعر

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
  2. "On This Day: July 16"۔ نیو یارک ٹائمز
  3. "On This Day: July 16"۔ BBC Home