مندرجات کا رخ کریں

سلطنت عثمانیہ کی انتظامی تقسیمات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

سلطنت عثمانیہ کی انتظامی تقسیمات (انگریزی: Administrative divisions of the Ottoman Empire; ترکی زبان: Osmanlı İmparatorluğu'nun idari bölünüşü) سلطنت عثمانیہ کی انتظامی تقسیم کا نظام ہیں۔

اقسام کی فہرست

ترکی اردو اشتقاقیات سربراہ نوٹس
ولایت صوبہ، محکمہ[1] عربی سے ولایت والی قیام: 21 جنوری 1867، ایالت سے تبدیل
ایالت صوبہ بے لربے لیک سے تبدیل، از 1590
بےلربےلیک بےلربے
سنجاق (لیوا) سنجاق، پرچم، ضلع، انتظامی ضلع[1] سنجاق بے/متصرف زیادہ تر ولایت اور ایالت کی ذیلی تقسیم، لیکن خود مختار سنجاق بھی
قضاء دائرہ اختیار، ذیلی ضلع، کینٹن قاضی (حتی 1839)/قائم مقام سنجاق اور متصرفیہ کے تحت
ناحیے ذیلی ضلع، کمیون، پیرش عربی سے ناحیہ قائم مقام (عہدہ) قضاء کے تحت
بلدیے بلدیہ عربی سے بلدیہ قضاء کے تحت
متصرفلیگی متصرفیہ متصرفیہ براہ راست زیر انتظام
آغالیک آغالیک آغا
قاضی لیک قاضی لیک قاضی کئی مرتبہ قضاء کے مساوی

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 06 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2018